گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

خوشی

محفلین
مگر مجھے اب کھانا ہے گاجر کا حلوہ گو کہ مجھے گجریلہ پسند ہے میں تو آپ کی فرمائش ہی کھا رہی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو کھاؤ میں نے کب منع کیا ہے۔ جو جی چاہے کھاؤ، لیکن یہاں گاجر کے حلوے کی بات ہو گی۔
 

خوشی

محفلین
میں تو جو کھاؤ گی اس کی بات کروں گی یہاں اب گاجر کے حلوے کی بجائے گجریلہ کھاؤں گی تو گاجر کے حلوے کی بات کیسے کروں گی:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کے لیے کچن کارنر میں نیا دھاگہ کھولیں، جو مرضی پکائیں اور کھائیں، کس نے منع کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو انتظار میں ہوں کہ کوئی بہن بنا کر لے آئے، لیکن لگتا ہے سب کی سب نکمی بہنیں ہیں۔
 
Top