میرا جیون کورا کاغذ کورا ہی رہ گیا۔ ز
عمر سیف محفلین جنوری 13، 2007 #562 زندگی گزری مسلسل اس طرح کے رائیگاں ڈھونڈتا پھرتا رہا مجھ کو میرا سائباں اب ن
نوید ملک محفلین جنوری 13، 2007 #563 نظر نظر میں حالِ دل کا پتا چلتا ہے آپ ہم پہ ہیں فدا صاف پتا چلتا ہے غ
عمر سیف محفلین جنوری 17، 2007 #565 بیتاب دل ہے دھڑکنوں کی قسم نہ رہ سکیں گے اب جُدا ہو کے ہم وعدہ کرو کہ جانے سے پہلے پھر ملیں گے صنم اب ص
بیتاب دل ہے دھڑکنوں کی قسم نہ رہ سکیں گے اب جُدا ہو کے ہم وعدہ کرو کہ جانے سے پہلے پھر ملیں گے صنم اب ص
عمر سیف محفلین جنوری 18، 2007 #567 عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں اب ی
ع عیشل محفلین جنوری 18، 2007 #568 یادوں کا ایک جھونکا آیا ہم سے ملنے برسوں کے بعد پہلے اتنا روئے نہیں تھے جتنا روئے برسوں کے بعد ع
ت تفسیر محفلین جنوری 18، 2007 #569 عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
حجاب محفلین جنوری 19، 2007 #571 عیشل اور تفسیر صاحب آپ دونوں نے گانے لکھے ہیں یا شعر ؟ یہ کون سے گانے ہیں اب ۔ا۔ سے شروع کرتے ہیں۔ اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو۔ ت
عیشل اور تفسیر صاحب آپ دونوں نے گانے لکھے ہیں یا شعر ؟ یہ کون سے گانے ہیں اب ۔ا۔ سے شروع کرتے ہیں۔ اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو۔ ت
ت تیشہ محفلین جنوری 19، 2007 #573 گھر سے مسجد ہےدور ۔ ۔۔ چلوں یوں کر لیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے ۔ ر ‘
عمر سیف محفلین جنوری 20، 2007 #580 خوابوں، خیالوں، خواہشوں کو چہرہ ملا میرے ہونے کا مطلب ملا کوئی مل گیا اب م