ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجئے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے ع
نوید ملک محفلین جنوری 31، 2007 #681 ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجئے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے ع
عمر سیف محفلین جنوری 31، 2007 #682 عاشقی میں پر عاشق ہو جاتا ہے مجبور اس میں دل کا میرے دل کا کیا قصور اب ص
قیصرانی لائبریرین جنوری 31، 2007 #685 دل توڑ کے نہ جا مجھے چھوڑ کے نہ جا میرے بہتے آنسو دیکھ لے منہ موڑکے نہ جا م
ماوراء محفلین جنوری 31، 2007 #686 مستانہ موسم ہے رنگین نظارہ دھڑکن کیا کہتی ہے سمجھو اشارہ آج سے جانِ من دل ہے تمھارا چوری چوری میں نے تم سے پیار کیا ہے مانو او جانا تو نے مجھ کو اتنا بے قرار کیا ہے مشکل بتانا کوئی بھی تو نہ جانے ہم کیسے دیوانے ہوئے ن
مستانہ موسم ہے رنگین نظارہ دھڑکن کیا کہتی ہے سمجھو اشارہ آج سے جانِ من دل ہے تمھارا چوری چوری میں نے تم سے پیار کیا ہے مانو او جانا تو نے مجھ کو اتنا بے قرار کیا ہے مشکل بتانا کوئی بھی تو نہ جانے ہم کیسے دیوانے ہوئے ن
قیصرانی لائبریرین جنوری 31، 2007 #687 نیلا دوپٹہ پیلا سوٹ چلی چلی تو دل کو لوٹ دل میں تیرے ہاں ہاں ہے ہونٹوں پر نہ نہ ہے جھوٹ چ
نوید ملک محفلین فروری 1، 2007 #692 کھلونا جان کر تم تو مرا دل توڑ جاتے ہو مجھے اس حال میں کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو ے
عمر سیف محفلین فروری 1، 2007 #693 یہ شام پھر نہیں آئے گی کچھ نہ کہا تو کچھ نہ سنا تو یونہی ڈھل جائے گی اب گ
ع عیشل محفلین فروری 1، 2007 #697 بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے پ
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #698 پل پل پل پل ہر پل ہر پل کیسے کٹے گا پل ہر پل ہر پل دل دل دل دل میں مچی ہے مچی ہے ہلچل ہلچل کیسے گا کٹے گا ہر پل ہر پل ک
پل پل پل پل ہر پل ہر پل کیسے کٹے گا پل ہر پل ہر پل دل دل دل دل میں مچی ہے مچی ہے ہلچل ہلچل کیسے گا کٹے گا ہر پل ہر پل ک
ظ ظفری لائبریرین فروری 2، 2007 #699 کچھ تو لوگ کہیں گے ، لوگوں کا کام ہے کہنا چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائے رینا چ
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #700 چاہا ہے تجھ کو چاہوں گا ہر دم مر کے بھی دل سے یہ پیار نہ ہو گا کم تیری یاد جو آتی ہے میرے آنسو بہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ت
چاہا ہے تجھ کو چاہوں گا ہر دم مر کے بھی دل سے یہ پیار نہ ہو گا کم تیری یاد جو آتی ہے میرے آنسو بہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ت