پیار مانگا ہے تمھی سے نہ انکار کرو اب ر
عمر سیف محفلین مارچ 27، 2007 #1,105 بُھلا دو، بُھلا دو، وہ باتیں پُرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں تمھاری، وہ باتیں تمھاری جو مجھ کو ستاتی رہیں اب ر
بُھلا دو، بُھلا دو، وہ باتیں پُرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں تمھاری، وہ باتیں تمھاری جو مجھ کو ستاتی رہیں اب ر
عمر سیف محفلین مارچ 31، 2007 #1,107 بھول جائیں گے ہم ساری دُنیا کے غم ایک پل دو گھڑی تم ملو تو صنم اب ت
فہیم لائبریرین اپریل 3، 2007 #1,110 رات کا نشہ ابھی آنکھ سے گیا نہیں تیرا نشیلہ بدن بانہوں نے چھوڑا نہیں آنکھیں تو کھولیں مگر سپنا یہ توڑا نہیں ڑ
رات کا نشہ ابھی آنکھ سے گیا نہیں تیرا نشیلہ بدن بانہوں نے چھوڑا نہیں آنکھیں تو کھولیں مگر سپنا یہ توڑا نہیں ڑ
عمر سیف محفلین اپریل 6، 2007 #1,111 ڑ سے کوئی گانا نہیں ہوتا اس لیے ر سے راجہ کو رانی سے پیار ہوگیا پہلی نظر میں پہلا پیار ہوگیا اب ی
عمر سیف محفلین اپریل 6، 2007 #1,115 جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے پیار اور بھی گہرا ہوا ہے دو پیار کرنے والوں کو جب جب دُنیا تڑپائیے گی محبت بڑتی جائے گی اب و
جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے پیار اور بھی گہرا ہوا ہے دو پیار کرنے والوں کو جب جب دُنیا تڑپائیے گی محبت بڑتی جائے گی اب و