گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
بُھلا دو، بُھلا دو، وہ باتیں پُرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمھاری، وہ باتیں تمھاری
جو مجھ کو ستاتی رہیں

اب ر
 

فہیم

لائبریرین
رات کا نشہ ابھی آنکھ سے گیا نہیں
تیرا نشیلہ بدن بانہوں نے چھوڑا نہیں
آنکھیں تو کھولیں مگر سپنا یہ توڑا نہیں

ڑ
 

عمر سیف

محفلین
ڑ سے کوئی گانا نہیں ہوتا اس لیے ر سے

راجہ کو رانی سے پیار ہوگیا
پہلی نظر میں پہلا پیار ہوگیا

اب ی
 

عمر سیف

محفلین
جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے
پیار اور بھی گہرا ہوا ہے
دو پیار کرنے والوں کو جب جب دُنیا تڑپائیے گی
محبت بڑتی جائے گی

اب و
 
Top