ضبط نے کہا:صبح صبح جب کھڑکی کھولی
سامنے والی لڑکی ہائے ہائے
(ایسا ہی تھا کچھ )
اب ک
دراصل وہ ایکو تھی، جو ایک کھڑکی سے دوسری تک جا رہی تھینوید ملک نے کہا:اتنی ہائے ہائے نہیں تھی
صبح صبح جب کھڑکی کھولے
باجو والی لڑکی ہائے
دل میرا بولے ہیلو ہاؤ آر یو
س سے
ساگر سے گہرا ہے پیار ہمارا
ی