گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
اے میرے دلِ ناداں
تو غم سے نہ گھبرانا
اک روز تو سن لے گی
دنیا ترا افسانہ

اب۔۔۔۔ گ سے
)قیصرانی۔ یہاں بیت بازی کے اصول نہیں چل رہے ہیں۔ اگلا حرف گیت دینے والے کی مرضی پر ہے
مزید یہ کہ تم ہی سارے اسیے گانے دے رہے ہو جو مجھے نی صرف معلوم ہیں بلکہ پسند بھی۔ ہم پرانے بزرگ لوگ ٹھہرے!
پسندیدگی کا شکریہ۔ میں خود کون سا نو جوان ہوں(9 جوان، نو جوان مت سمجھئے گا)
غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے۔

ٹ

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
ٹوٹے ہوئے خوابوں نے ہم کو یہ سکھایا ہے
دل نے دل نے جسے پایا تھا آنکھوں نے گنوایا ہے


س​
 

ماوراء

محفلین
فنا فنا۔۔۔
یہ دل ہوا فنا
اب یہ جان لے لے یارب
یا ایمان لے لے یارب
دو جہاں لے لے یارب ۔۔۔

ع​
 

قیصرانی

لائبریرین
عاشقی میں حد سے گذر جانے کو جی چاہے
تیرے دل میں آج اتر جانے کو جی چاہے

(معذرت، عجیب بے حیا سا گانا ہے)

ع
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
لے جا میری دعائیں لے جا پردیس جانے والےلے جا میری دعائیں
جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں لے جا میری دعائیں


م

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
محبت دل کا سکون ہے اعتبار
محبت دل کی تڑپ ہے یہ انتظار
دیکھا ہے آج ہم نے صنم آپ کی آنکھوں میں پیار


د​
 

F@rzana

محفلین
میرا من دیکھے سپنا
یہی سپنا
جیون میرا بیتے سارا
سنگ سنگ تیرے سجنا رے
تو سانسوں میں ہر پل ڈولے
من مدھوبن میں تو ہی گائے
لیکے تیرا پریم سندیسہ
موسم آئے موسم جائے
میرے من کے اس درپن میں
سب رنگ تیرے سجنا رے
یہ جگ والے کیا جانیں گے
تیری میری پریم کہانی
تو جنموں سے میرا دیوانہ
میں جنموں سے تیری دیوانی
پیار میں تیرے کھو کے جھومے
انگ انگ میرے سجنا رے
میرا من دیکھے سپنا،یہی سپنا
جیون میرا بیتے سارا سنگ سنگ تیرے سجنا رے۔۔۔!
۔
۔
“ت“
 

ماوراء

محفلین
تم کیا جانو دل کرتا تم سے کتنا پیار
رہتا ہے مجھ کو بس تمھارا انتظار
ایسا ہے یہ دیوانہ پن
جب تک نہ دیکھو تم کو آئے نہ قرار​
ق​
 

F@rzana

محفلین
قسم کی قسم ہے قسم سے
ہم کو پیار بہت ہے تم سے
۔۔
اب “ل“ سے

(ایک گیت ل سے یاد آرہا ہے دیکھیں ماورا وہی گیت لکھتی ہے یا نہیں؟)
 

F@rzana

محفلین
(قیصرانی تصحیح کر رہی ہوں)
“شاید پھر اس “جنم“ میں ملاقات ہو نہ ہو

کاش آپ نے “ل“ سے وہ گیت لکھا ہوتا جو میرے ذہن میں تھا لیکن یہ بھی بہت خوبصورت ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اصلاح کا شکریہ۔
لکھے جو خط تجھے، ہو تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے

کیا یہ بھی آپ کے ذہن والے گانے سے فرق‌ہے؟ دوبارہ کوشش کروں؟

ل

قیصرانی :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
اللہ تعالٰی کریں ایسا کہ یہ بھی فرق ہو، ورنہ تو میں ماوراء بی بی سمجھا جاؤں گا شاید۔ ویسے اس میں بھی کیا برائی ہے :wink:
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
ہاہاہا
آپ بھی کمال کے ہیں “بیبی“
کوئی برائی نہیں
قطعی برائی نہیں
دیر مت کیجئے
ہاں۔۔۔۔۔ فرق ہے یہ وہ نہیں جو ماورا نے لکھنا تھا :lol: :lol:
۔
۔
۔
اگلا گیت آپ نے “ع“ دیا تھا آپ کی باری تھی اور لکھا بھی نہیں!!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top