گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
پیغام دے رہی ہے یہ شام ڈھلتے ڈھلتے
بنتی ہی چلی جائے گی ہر بات بنتے بنتے


“ت“
 

ظفری

لائبریرین
تاروں کو محبت امبر سے
پُھولوں کو محبت شبنم سے
جیسے دل کو محبت دلبر سے
ہمیں ایسی محبت ہے تُم سے
اب تمہی کہو نہ کچھ ہم سے
:wink:
 

الف عین

لائبریرین
ظفری اھگلا حرف نہیں لکھا تم نے!! بیت بازی کے قاعدے کے مطابق میں ی سے دے دیتا ہوں ایک یاد آ گیا ہے:
یہ کون آیا کہ میرے دل کی دنیا میں بہار آئی
یہ کون آیا۔۔۔

اب ج سے
 

الف عین

لائبریرین
ضرورت ہے ضرورت ہے ضرورت ہے
اک شری متی کی
کلا وتی کی
سیوا کرے جو پتی کی

اب
خ
سے
 

ظفری

لائبریرین
معافی کا خواستگار ہوں اُستادِ محترم ! ۔۔ ۔ جلدبازی میں خیال نہیں رہا ۔

ضرورت ہے ضرورت ہے
ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

اب “ے“ سے
 

الف عین

لائبریرین
یہ کون آیا روشن ہو گئی
محفل جس کے نام سے
میرے گھر میں جیسے سورج اترا ہو شام سے
اب
ہ سے
 

ظفری

لائبریرین
واہ اُستاد ِ محترم میں نے بھی وہی نغمہ ارسال کیا جو آپ پہلے ہی کچھ لمحے پہلے کر چکے تھے۔
خیر ۔۔
یاد کیا دل نے کہاں ہو تُم
جُھومتی بہار ہے کہاں ہو تُم
۔۔۔۔
پیار سے پُکار لو جہاں ہو تُم

اب “ م “ سے
 

F@rzana

محفلین
مجھ کو اپنے گلے لگالو اے میرے ہمراہی
تم کو کیا بتلاؤں میں کہ تم سے کتنا پیار ہے

“ے“

۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ زندگی کے میلے یہ زندگی کے میلے
دنیا میں کم نہ ہوں گے
افسوس ہم نہ ہوں گے۔


ک سے
 

F@rzana

محفلین
ہائے اللہ اعجاز بھائی جان آپ نے مجھے میرے ابوجان کی یاد دلادی، وہ اس گیت کو ہمیشہ گنگناتے تھے(اللہ پاک جنت الفردوس میں ان کو بلند درجات عطا فرمائے-آمین)

،
،
،
کہتا ہے تم سے پل پل ہوکے دل یہ دیوانہ
اک پل بھی جان جاناں ہم سے دور نہیں جانا
پیار کیا تو نبھانا، پیار کیا تو نبھانا

“ن“
 

ظفری

لائبریرین
پیار آیا اور زیادہ ۔۔۔ اور زیادہ پیار آیا
دیکھا جتنی بار تم کو ۔۔ پیار آیا اور زیادہ

اب ۔۔“ ہ “
 

ماوراء

محفلین
وہ چاند جیسی لڑکی اس دل پہ چھا رہی ہے
آنکھوں کے راستے سے اس دل میں آ رہی ہے
وہ چاند جیسی لڑکی

چ​
 

قیصرانی

لائبریرین
چاندنی راتیں
تاروں سے کریں باتیں
سب جگ سوئے
ہم جاگیں
تاروں سے کریں باتیں
چاندنی راتیں(نور جہاں‌کی آواز میں اصلی والا گانا)


ل

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
تیرے پیار میں میں مدہوش رہا
مجھے بہکا ہوا بادل نہ سمجھ
میں نے بھی دنیا دیکھی ہے
اے یار مجھے پاگل نہ سمجھ


س
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top