جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا رم جھم برستا ساون ہوگا ایسا سُندر سپنا اپنا جیون ہوگا۔ اب ------ ت
حجاب محفلین اگست 31، 2006 #941 جھلمل ستاروں کا آنگن ہوگا رم جھم برستا ساون ہوگا ایسا سُندر سپنا اپنا جیون ہوگا۔ اب ------ ت
قیصرانی لائبریرین ستمبر 1، 2006 #947 سنو تو دیوانہ دل کہتا ہے آکے مل جانا کبھی نہ کبھی تو تو بھی ہم سے آکے مل جانا ج
الف عین لائبریرین ستمبر 2، 2006 #951 وہ جب یاد آئے بہت یاد آئے غمِ زندگی کے اندھیروں میں اکثر چراغِ محبت جلائے بجھائے ی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #954 حجاب نے کہا: بڑے ارمانوں سے رکھا ہے پیار کی دنیا میں یہ پہلا قدم اب۔۔۔۔۔۔۔ ق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم تیری قسم پیار کی دنیا میں یہ پہلا قدم ہوو پہلا قدم قصہ ہم لکھیں گے دلٍ بےقرار کا خط میں چھپا کے پھول ہم پیار کا ق
حجاب نے کہا: بڑے ارمانوں سے رکھا ہے پیار کی دنیا میں یہ پہلا قدم اب۔۔۔۔۔۔۔ ق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم تیری قسم پیار کی دنیا میں یہ پہلا قدم ہوو پہلا قدم قصہ ہم لکھیں گے دلٍ بےقرار کا خط میں چھپا کے پھول ہم پیار کا ق
حجاب محفلین ستمبر 2، 2006 #955 مجھے لگ تو رہا تھا کہ کچھ غلط لکھا ہے میں نے مگر یاد ہی نہیں آیا کوشش پر بھی قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم اب۔۔۔۔۔۔۔ گ
مجھے لگ تو رہا تھا کہ کچھ غلط لکھا ہے میں نے مگر یاد ہی نہیں آیا کوشش پر بھی قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم اب۔۔۔۔۔۔۔ گ
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #956 کوئی بات نہیں۔ میں ہوں ناں گوری تم وہ دن یاد کرو جب میں نے تمھاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا تم وہ دن یاد کرو حجاب صاحبہ کے نام والے ح سے
کوئی بات نہیں۔ میں ہوں ناں گوری تم وہ دن یاد کرو جب میں نے تمھاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا تم وہ دن یاد کرو حجاب صاحبہ کے نام والے ح سے
حجاب محفلین ستمبر 2، 2006 #957 عالمگیر کا یہ گانا ایسے شروع ہے میں نے تمہاری گاگر سے گ لفظ ابھی بھی ہے