گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
حالت نہ پوچھو دل کی بڑی مشکل میں دل ہے صنم
درد چاہت کا ہورہا ہے ، کبھی زیادہ تو کبھی کم

جیون کی یہ لمبی ڈگر ہے ، مجھ کو پتا ہے تم کو خبر ہے
تنہا سفر یہ کٹ نہ سکے گا ، کل یہ تمہارا دل بھی کہے گا
کوئی آکے گلے سے لگائے ہو جائیں کسی کے ہم

بن کے ساتھی دے دو سہارا ، ہر دھڑکن نے تم کو پکارا
بات پتے کی میری مانو ، دیوانے کو اپنا جانو
شکریہ میں کروں گا تمہارا ، جو ہوگی نگاہِ کرم

اب “ م “
 

الف عین

لائبریرین
جو دل میں‌خوشی بن کر آئے وہ درد بسا کر چلے گئے
جو شمع جلانے آئے تھے وہ شمع بجھا کر چلے گئے
ہائے چلے گئے

ک
 

قیصرانی

لائبریرین
ک ک بجائے اگر گ ہوتا تو بہتر تھا، خیر :(

کب تک چپ بیٹھیں او ڈھولنا
کچھ تم بولو کچھ ہم بولیں او ڈھولنا

سارہ خان سے س سے
 

سارہ خان

محفلین
س سے سارہ خان آتا ہے ۔۔۔سارہ خان سے س نہیں ۔۔۔ :roll: :p

سیاں دل میں آنا رے
آکے پھر نہ جانا رے
اب “ ع“
 

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان کے س سے لکھنا تھا، لکھ سارہ خان سے س سے گیا

عشق سچا ہے توپھر
وعدہ نبھانا پڑے گا

خ
 

قیصرانی

لائبریرین
گیا باہر ملک پڑھنے چھورا
لایا میم سے اک گوری
گٹ پٹ گٹ پٹ انگلش بولے
نہ سمجھے کوئی بولی

ا
 

حجاب

محفلین
انکھیوں ہی انکھیوں میں تیری میری بات چلی
بات یہاں تک پہنچی
میں نے تیرے بنا جینا نہیں سوچ لیا
اب -------- چ
 

جیہ

لائبریرین
چلو سجنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک گھٹا چلے
لگا کر مجھے گلے
چلو سجنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب گھ سے
 

قیصرانی

لائبریرین
لے جا میری دعائیں لے جا
پردیس جانے والے
جا کر بھلا نہیں دینا
دل سے میری وفائیں
لے جا میری دعائیں

ج
 

الف عین

لائبریرین
حجاب نے ہی ہنٹ دے دیا
میں چلی میں چلی
پیچھے پیچھے جہاں
یہ نہ پوچھو کدھر
یہ نہ پوچھو کہاں

ن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top