گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں

اب۔۔۔۔۔۔۔ و
 

راجہ صاحب

محفلین
وہ میری محبت کا گزرا زمانہ
نہیں میرے بس میں‌اسے بھول جانا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اگلا حرف ہے “ ق “
 

ظفری

لائبریرین
قرار دیتے ، کبھی بے قرار کرتے ہو
گلے لگا کے کہو کتنا پیار کرتے ہو

پاکستانی گلوکار (وارث بیگ)
 

راجہ صاحب

محفلین
آنکھوں میں‌بسا کے خواب تیرے میں‌جھومتی رہتی ہوں
تیرا نام ہتھیلی پر لکھ کر اسے چومتی رہتی ہوں

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اگلا حرف ہے ‘‘ٹ ‘‘
 

F@rzana

محفلین
بابوجی دھیرے چلنا
پیار میں ذرا سنبھلنا
ہاں بڑے دھوکے ہیں
بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں

‘ی‘
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ پاس رہیں یا دور رہیں
دل میں سمائے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دے کوئی ہمیں
کیا پیار بھی وہ کرتے ہیں

ر
 

F@rzana

محفلین
سن سنا نا نن سن سنا نا نن
جا جا ری جاری جاری پون
میرے جیسا ڈھونڈ کے لا
میرا سجن

‘ن‘
 

F@rzana

محفلین
پہلی واری اج اونہاں اکھیاں نے تکیا
ایہو جیا تکیا کے ہائے مار سٹیا
ازلاں توں دل میرا تیرا ای دیوانہ سی
تیرے باجوں میرے لیئی اے دنیا ویرانی سی
چنی دا اے پلہ ذرا بلھیاں چ لے کے
جھوٹی موٹھی ایویں کسے سوچ وچ پے کے
ہسدے او ہاسا جیڑا زورا زوری ڈکیا
ایہو جیا تکیا کہ ہائے مار سٹیا

‘ ا ‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top