گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
بیری پیا بڑا بیدردی
دل کا درد نہ جانے سودائی ہرجائی ظلمی رام دوہائی
کیسے کہوں کاسے کہوں ہائے رام
کنگنا اتنا نہ جانے نہ جانے نہ جانے جانے جانے ہائے
تو دور جو تھا تو پاس ہی تھا اب پاس ہے تو کیوں ہے دور
نہ ستا پہنا بھی دے یہ کنگنا ( دیوداس)

اب س سے
 

الف عین

لائبریرین
ساتھی ہاتھ بڑھا نا
ساتھی ہاتھ بڑھانا
ایک اکیلا تھک جائے گا
مل کر بوجھ اٹھانا
ساتھی ہاتھ بڑھانا
اب۔۔۔۔ہممم
ف سے
 

الف عین

لائبریرین
فرزوق یہ ففاروں کیا ہوتا ہے۔ صحیح لفظ بہارو ہے اس گانے میں۔ خیر، ف سے نہ ملا تو آ سے آگے بڑھیں:
آ چل کہ تجھے
میں لے کے چلوں
اک ایسے گگن کے تلے
جہاں غم بھی نہ ہوں
آنسو بھی نہ ہوں
بس پیار ہی پیار پھلے۔

اب ۔/۔۔۔۔۔ ل سے
 

فرذوق احمد

محفلین
لائی وی نہ گئی تے نبھائی وہ نہ گئی
میں نیں مار دا جہان مینوں سارا
تیری میری یوں ٹٹ گئی سونیئے
جیویں ٹوٹیا امت توں تا را

م
 
تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی
کیسی سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا
کہ لٹ گئے ، ہاں لٹ گئے
کہ لٹ گئے ہم تیری محبت میں

اب " ج " سے
 

نبیل

تکنیکی معاون
جب کوئی بات بگڑ جائے
جب کوئی مشکل پڑ جائے
تم دینا ساتھ مرا
او ہمنوا

اب ل
 

F@rzana

محفلین
۔

لکھے پڑھے ہوتے اگر
تو ہم بھی حصہ لیتے
اس کھیل میں پھر ہم کیا کیا
گانے کے بہانے لکھتے
اک موم کا دیپ جلاکر
بستر کے سرہانے لکھتے
کچھ خواب سہانے لکھتے
کچھ زخم پرانے لکھتے
لکھے پڑھے ہوتے اگر تو ہم بھی حصہ لیتے :cry:
 

ماوراء

محفلین
فرزانہ آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اگلا گانا کس لفظ سے ہو۔۔ :?
اب میں خود ہی لکھ دیتی ہوں۔۔

اے دل بتا یہ تجھے کیا ہوا
تو ہے کیوں بے قرار اتنا
کہیں پیار نہ ہو جائے

اب پ سے
 

الف عین

لائبریرین
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی
تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں۔
اس پر یہ بات کہ 25 اپریل کو طلعت محمود کی برسی ہے۔ یہاں ناگپور میں بھی ایک پروگرام ہو رہا ہے۔
اب۔۔۔۔ گ سے
 

ماوراء

محفلین
گونج رہا ہے دل میں نہ جانے کب سے تمھارا نام
آؤ رستہ دیکھ رہی ہے گہری نیلی شام
بادل، پربت، جھیل، پرندے، جھرنے، پھول، ہوا
پوچھ رہے ہیں یہ سب مجھ سے تم آؤ گے کیا
ان کی امیدیں میرے سپنے ہونے نہ دو ناکام
آؤ رستہ دیکھ رہی ہے گہری نیلی شام


اب ذ سے
 

الف عین

لائبریرین
ذرا سامنے تو آؤ چھلئے چھپ چھپ چھلنے میں کیا راز ہے
یوں چھپ نا سکے گا پرماتما، مری آتما کی یہ آواز ہے۔
اب ح سے
 

ماوراء

محفلین
حالت نہ پوچھو دل کی
بڑی مشکل میں دل ہے صنم
درد چاہت کا ہو رہا ہے
کبھی زیادہ تو کبھی کم
جیون کی یہ لمبی ڈگر ہے
مجھ کو پتہ ہے تم کو خبر ہے

اب ہ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top