واہ جی وا!فہیم بھائی دیکھیں میں خود ہی لے آئی
بالکل میں نے نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے ایک چکر کا 1000 روپے۔۔۔۔۔واہ جی وا!
مبارک ہو آپ نے کھوتا کرولا کا بزنس شروع کردیا۔۔۔ ۔
چکر کہاں سے کہاں تک کا ہوگا؟؟؟بالکل میں نے نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے ایک چکر کا 1000 روپے۔۔۔ ۔۔
یہ کیا "BMW" کے گدھے ہیں جو 1000 روپے کا ایک چکر ہے ؟؟؟بالکل میں نے نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے ایک چکر کا 1000 روپے۔۔۔ ۔۔
لالو کھیت والوں کو ہماری طرف سے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہےواہ جی وا!
مبارک ہو آپ نے کھوتا کرولا کا بزنس شروع کردیا۔۔۔ ۔
ڈاکخانے سے گولیمار تک کاچکر کہاں سے کہاں تک کا ہوگا؟؟؟
بالکل بالکلبالکل میں نے نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے ایک چکر کا 1000 روپے۔۔۔ ۔۔
بھائی یہ کوئی معمولی چکر نہیں ہے۔یہ کیا "BMW" کے گدھے ہیں جو 1000 روپے کا ایک چکر ہے ؟؟؟
وہ کہیں غصہ نہ ہوجائے کہ اس کے ہوتے بھی گاڑی میں کسی اور کو جوت دیا گیا۔مجھے تو یہ بھتیجی اور فہیم کی کوئی ملی بھگت لگ رہی ہے۔ ابھی رحمان ملک کو فون کرتا ہوں۔
بس پھر جلدی سے فون ملائیں کہ آجاؤغصے ہوتا ہے تو ہونے دیں۔ کوئی بات نہیں۔
جی بالکل میرے خاص گدھے ہیں جنکی کھوتا گاڑی ہے ایک روپے بھی کم نہیں ہونگےیہ کیا "BMW" کے گدھے ہیں جو 1000 روپے کا ایک چکر ہے ؟؟؟
چچا جی پیسے کما رہے ہیں میں اور فہیم بھائیمجھے تو یہ بھتیجی اور فہیم کی کوئی ملی بھگت لگ رہی ہے۔ ابھی رحمان ملک کو فون کرتا ہوں۔
جی بالکل میرے خاص گدھے ہیں جنکی کھوتا گاڑی ہے ایک روپے بھی کم نہیں ہونگے
یہاں تو میں بھی کبھی نہیں گئیڈاکخانے سے گولیمار تک کا