اتنی ساری گدھا گاڑیاں ہیں تواچھا چلو مان لیا۔ لیکن کیا ایک ہی گدھا گاڑی سے یہ سارا کاروبار چاند تک چلے گا۔
نہیں ، چلاتے فہیم بھائی ہیں سر پر رومال باندھ کرآپ تو ڈرائیور ہے چلاتی ہوئی نظر بھی آ رہی ہے۔
یہ تو مجھے پتہ نہیں ہے چچا جیگھوڑا گاڑی کے ڈرائیور کو کوچوان کہتے ہیں۔ گدھا گاڑی کے ڈرائیور کو کیا کہتے ہیں؟ مزید یہ کہ اگر چلانے والی خاتون ہو تو اسےکیا کہیں گے؟
اچھا تو یہ ہے آپ کے فہیم بھائی ہا ہا ہا ۔نہیں ، چلاتے فہیم بھائی ہیں سر پر رومال باندھ کر
اچھا تو یہ ہے آپ کے فہیم بھائی ہا ہا ہا ۔