ملائکہ
محفلین
جی اور سب سے آخری تصویر میں، میں ہوں پیاری سیاسی لیئے تصویر میں کھوتے اتنا اکڑ کر کھڑے ہیں کہ ان کی ویلیو بڑھادی آپ نے
جی اور سب سے آخری تصویر میں، میں ہوں پیاری سیاسی لیئے تصویر میں کھوتے اتنا اکڑ کر کھڑے ہیں کہ ان کی ویلیو بڑھادی آپ نے
نہیں گئیں تو ابھی آجانا یہاںیہاں تو میں بھی کبھی نہیں گئی
ہا ہا ہاجی اور سب سے آخری تصویر میں، میں ہوں پیاری سی
یہ گدھا گاڑی نہیں بلکہ خچر گاڑی ہےچلیں جی دیکھیں کتنی ساری گدھا گاڑیاں لیکر میں آگئی ہوں۔۔۔ ۔
بھئی جو بھی ہے آپکو بیٹھنا ہے تو جلدی سے جیب ہلکی کردیںیہ گدھا گاڑی نہیں بلکہ خچر گاڑی ہے
میں ڈر رہا تھا کہ اگر خچر کرولا ہے تو شاید وہ کھوتا کرولا سے زیادہ مہنگی ہو۔ بالکل چلے گا۔ ایک ماہ کے لئے یہ پورا "سوئیٹ" بک کر دیجئےبھئی جو بھی ہے آپکو بیٹھنا ہے تو جلدی سے جیب ہلکی کردیں
ابھی تو ملے ہی نہیں ہیں۔۔۔ فہیم بھائی بس آپ اپنا رومال لیکر تیار رہیں۔۔۔۔واؤؤؤؤؤؤ
روکھڑا کہاں ہے لیکن
رومال تو تیار ہے لیکن پارٹی پیسہ تو نکالے پہلےابھی تو ملے ہی نہیں ہیں۔۔۔ فہیم بھائی بس آپ اپنا رومال لیکر تیار رہیں۔۔۔ ۔
اللہ معافی، کیسے کیسے سٹوڈنٹ آ جاتے ہیں آپ کی طرف بھیویسے مزے کی بات ہے میں نے بھی ایک دفعہ گدھا گاڑی چلائی ہے۔ بڑا مزہ آیا کوئی شریف سا گدھا تھا جو میرے اشاروں پر چلتا رہا اس کی تصویریں بھی ہیں لیکن میں نے ابھی تک کہیں نہیں لگائیں
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں فروٹ منڈی جایا کرتا تھا جناباللہ معافی، کیسے کیسے سٹوڈنٹ آ جاتے ہیں آپ کی طرف بھی
آپ لوگ چلاؤ اپنا کاروبار محمود بھائی اپنی سواری خود لے آئے ہیں۔
تو لگا دیں اسی دھاگے پرویسے مزے کی بات ہے میں نے بھی ایک دفعہ گدھا گاڑی چلائی ہے۔ بڑا مزہ آیا کوئی شریف سا گدھا تھا جو میرے اشاروں پر چلتا رہا اس کی تصویریں بھی ہیں لیکن میں نے ابھی تک کہیں نہیں لگائیں
آپکو نہیں بیٹھنا کیا، جلدی سے آجائیں
ہم قبضہ گروپ نے اس پر قبضہ کرلیا ہے اب یہ ہماری ہےآپ لوگ چلاؤ اپنا کاروبار محمود بھائی اپنی سواری خود لے آئے ہیں۔