چلیں آپ کہتی ہیں تو لگادیتا ہوںتو لگا دیں اسی دھاگے پر
کراچی میں لینڈ مافیا، بھتہ مافیا کے بعد محفل پیش کرتی ہے کھوتا مافیا۔ہم قبضہ گروپ نے اس پر قبضہ کرلیا ہے اب یہ ہماری ہے
رحمان ملک نے اس پر بھی پابندی لگادینی ہےمجھے تو یہ بھتیجی اور فہیم کی کوئی ملی بھگت لگ رہی ہے۔ ابھی رحمان ملک کو فون کرتا ہوں۔
فہیم بھائی کو کنڈیکٹر کی پوسٹ مل گئی ہے اب کھوتے کی کال پر مہندی سے ڈیزائننگ کریں
مجھے تو یہ نان کسٹم پیڈ گاڑی لگ رہی ہے ، نمبر پلیٹ کہاں ہے؟
میں تمھیں ابھی بتاؤں میرا اور فہیم بھائی کا بزنس ٹھپ کروانے پر تلے ہو۔۔۔۔۔۔۔رحمان ملک نے اس پر بھی پابندی لگادینی ہے
آپ تو فل پروفیشنل لگ رہے ہیں
یہ آپ مجھے کہہ رہے ہیں چچا جی"گدھے والی" فلم کا نام کیسا رہے گا۔
جب "یکے والی" بن سکتی ہے تو "کھوتے والی" میں کیا مسئلہ ہے۔
پتہ نہیںیہ گاڑی کس نے دریافت کی ہے۔
جی جی صحیح کہاکراچی میں لینڈ مافیا، بھتہ مافیا کے بعد محفل پیش کرتی ہے کھوتا مافیا۔
نہیں پروفیشنل انداز ذرا الگ ہوتا ہے۔آپ تو فل پروفیشنل لگ رہے ہیں
اوئےفہیم بھائی کو کنڈیکٹر کی پوسٹ مل گئی ہے اب کھوتے کی کال پر مہندی سے ڈیزائننگ کریں
مجھے تو یہ نان کسٹم پیڈ گاڑی لگ رہی ہے ، نمبر پلیٹ کہاں ہے؟
ہاں بتادو اسے کہمیں تمھیں ابھی بتاؤں میرا اور فہیم بھائی کا بزنس ٹھپ کروانے پر تلے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔