خرم شہزاد خرم
لائبریرین
جی ہاں پروفیشنل بندہ ہی بتا سکتا ہے نا اصل اندازنہیں پروفیشنل انداز ذرا الگ ہوتا ہے۔
اس میں اس طرح سائیڈ پر ٹانگیں لٹکا کر نہیں بیٹھا جاتا
جی ہاں پروفیشنل بندہ ہی بتا سکتا ہے نا اصل اندازنہیں پروفیشنل انداز ذرا الگ ہوتا ہے۔
اس میں اس طرح سائیڈ پر ٹانگیں لٹکا کر نہیں بیٹھا جاتا
ہاں جی ہم تو لیاری میں ریسیں لگاتے ہیں گدھا گاڑی کیجی ہاں پروفیشنل بندہ ہی بتا سکتا ہے نا اصل انداز
ہاں جی ہم تو لیاری میں ریسیں لگاتے ہیں گدھا گاڑی کی
چاند پر جانے کہ تو 50000000000000 روپے لگیں گےواؤ ملائکہ یہ چاند گاڑی چاند پر لے کر جا رہی ہے جو 1000 روپے لے گی؟
ویسے یہ گدھے رجسٹرڈ ہیں کہ نہیں؟؟؟؟؟
اگر ان گدھوں میں کوئی دہشت گرد گدھا مل گیا تو کیا ہو گا؟
ہا ہا ہا ہا بڑا مزہ آیا پڑھ کرہاں جی ہم تو لیاری میں ریسیں لگاتے ہیں گدھا گاڑی کی
500 کھرب روپے؟ ڈیڑھ ارب ڈالر یعنی ڈیڑھ کھرب روپے سے بھی کم میں پرائیوٹ فرمیں چاند کی سیر کرانے کا کہہ رہی ہیںچاند پر جانے کہ تو 50000000000000 روپے لگیں گے
ارے کیا لائسنس اور کیا رجسٹرایک بات تو بتائیں کہ گدھا گاڑی چلانے کے لیے کوئی لائسنس بھی لینا پڑتا ہے کہ نہیں اور یہ کہ گدھا گاڑیاں رجسٹر بھی ہوتی ہیں کہ نہیں؟
چاند پر جانے کہ تو 50000000000000 روپے لگیں گے
500 کھرب روپے؟ ڈیڑھ ارب ڈالر یعنی ڈیڑھ کھرب روپے سے بھی کم میں پرائیوٹ فرمیں چاند کی سیر کرانے کا کہہ رہی ہیں
ارے کیا لائسنس اور کیا رجسٹر
بس ایک رومال سر پر باندھیں اور بیٹھ جائیں۔
ہیڑےےے چک چک چک چک چک۔۔۔
ضروری تو نہیں بس رومال کے بغیر گدھا گاڑی کچھ ایسے ہے جیسےسر پر رومال باندھنا کیوں ضروری ہے؟
میں تمھیں ابھی بتاؤں میرا اور فہیم بھائی کا بزنس ٹھپ کروانے پر تلے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لگے رہو ۔ مستقبل روشن ہے آپ دونوں کاہاں بتادو اسے کہ
اڑے جاؤ نی زیادہ دماغ خراب نہیں کرنے کا اپنا۔
لگے رہو نہیں۔لگے رہو ۔ مستقبل روشن ہے آپ دونوں کا
جی بتایا تو ہے فی چکر صرف 1000 روپے۔گدھا گاڑی پر چکر دینے ہیں کیا؟
جلنے کی بو آرہی ہے کہیں سےلگے رہو ۔ مستقبل روشن ہے آپ دونوں کا
ہزار روپے تو بہت زیادہ ہے۔ تم نے گدھا گاڑی میں کون سا کوئی سی این جی یا پیٹرول ڈلوانا ہوتا ہے۔جی بتایا تو ہے فی چکر صرف 1000 روپے۔