عبدالواجد ھزاروی
محفلین
ہم تو خود مدرسے کے طالب علم ہیں
ابھی چھٹیوں پر ہیں
بہت سے انوکھے پروگرامات ہیں
ابھی چھٹیوں پر ہیں
بہت سے انوکھے پروگرامات ہیں
کچھ تفصیل بتائیں پروگرام کیہم تو خود مدرسے کے طالب علم ہیں
ابھی چھٹیوں پر ہیں
بہت سے انوکھے پروگرامات ہیں
اس کے علاوہ اور بھی کچھ ورکشاپس کرنی ہیںکچھ تفصیل بتائیں پروگرام کی
کہیں فیملی کے ساتھ گھومنے پھرنے جانا ہو تو کیسا کریں گے؟ اس کو لے کر جانا مناسب رہے گا ؟ارادہ تو مستقل ہی رکھنے کا ہے
کار پر جانا ہو تو ساتھ لے جائیں گے۔ کچھ مشکل ہو گی کہ کہاں کتا لانے کی اجازت ہے اور کہاں نہیں۔کہیں فیملی کے ساتھ گھومنے پھرنے جانا ہو تو کیسا کریں گے؟ اس کو لے کر جانا مناسب رہے گا ؟
کیا ایسی سروسز موجود نہیں جہاں کتا چند دن کے لیے رکھوا سکیں ؟کار پر جانا ہو تو ساتھ لے جائیں گے۔ کچھ مشکل ہو گی کہ کہاں کتا لانے کی اجازت ہے اور کہاں نہیں۔
جہاز میں سفر یا ایسے سفر جہاں کتا لے جانا ممکن نہ ہو اس صورت میں ڈاگ بورڈنگ کریں گے
بالکل ہیں۔ ڈاگ ہوٹل کے علاوہ اکثر ویٹینیرین آفس میں بھی بورڈنگ کی سہولت ہوتی ہے۔ ہمارے علاقے میں بہت لوگ ڈاگ واکنگ، بورڈنگ وغیرہ کا کام گھر پر بھی کرتے ہیںکیا ایسی سروسز موجود نہیں جہاں کتا چند دن کے لیے رکھوا سکیں ؟
ان لوگوں کو کہیں جانا ہو تو کیا کرتے ہیںہمارے علاقے میں بہت لوگ ڈاگ واکنگ، بورڈنگ وغیرہ کا کام گھر پر بھی کرتے ہیں
یہاں ہر دوسرے گھر میں کتا یا بلی ہے لہذا ڈاگ اور کیٹ بورڈنگ ہاؤس کافی عام ہیںان لوگوں کو کہیں جانا ہو تو کیا کرتے ہیں
آپ جاب کرتی ہیں؟؟ یہیں پاکستان میں؟؟میری grad سکول کی چھٹیاں ہیں، تین ماہ کی۔
نہیں، پڑھ رہی ہوں۔آپ جاب کرتی ہیں؟؟ یہیں پاکستان میں؟؟
خوب!! یہ محض ہمارا اندازہ تھا کہ آپ اسکول میں جاب کرتی ہوں گی۔ آپ کو اور محمد ریحان قریشی جیسے احباب کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ سنجیدگی اور پختگی عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔نہیں، پڑھ رہی ہوں۔
میری grad سکول کی چھٹیاں ہیں۔
ہائیں؟ ریحان بھی ابھی تک طالب علمی کے عمر کے ہیں؟خوب!! یہ محض ہمارا اندازہ تھا کہ آپ اسکول میں جاب کرتی ہوں گی۔ آپ کو اور محمد ریحان قریشی جیسے احباب کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ سنجیدگی اور پختگی عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔
آپ ابھی اسکول گوئنگ ہیں؟؟
ارے بھئی میں تو معمر خاتون ہوں، ربع صدی دیکھ چکی ہوں اور ماسٹرز کر رہی ہوں الیکٹریکل انجینئرنگ میں۔ ادھر امریکہ میں یونیورسٹی کو سکول کہا جاتا ہے۔ ریحان کی بات البتہ واقعی اور ہےخوب!! یہ محض ہمارا اندازہ تھا کہ آپ اسکول میں جاب کرتی ہوں گی۔ آپ کو اور محمد ریحان قریشی جیسے احباب کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ سنجیدگی اور پختگی عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔
آپ ابھی اسکول گوئنگ ہیں؟؟
ارے بھئی میں تو معمر خاتون ہوں، ربع صدی دیکھ چکی ہوں اور ماسٹرز کر رہی ہوں الیکٹریکل انجینئرنگ میں۔ ادھر امریکہ میں یونیورسٹی کو سکول کہا جاتا ہے۔ ریحان کی بات البتہ واقعی اور ہے
ہائیں؟ ریحان بھی ابھی تک طالب علمی کے عمر کے ہیں؟