بہت خوباس بار میرے بچوں نے تیراکی سیکھی ہے۔
دیکھ آئے اپ؟1 جون کو ہمارا آخری پرچہ ہے اور 2 جون کو ٹکٹ۔ رمضان بھر گھر پہ ہی رہوں گا عید بعد ہو سکتا ہے خالہ کے گھر جلگاؤں جاؤں جہاں سے تقریباً 50 کلومیٹر کی دوری پر اجنتا کی گپھائیں اور 150 کلومیٹر پہ اورنگ آباد واقع ہوا ہے دونوں جگہیں دیکھنے کا ارادہ ہے۔ یونیورسٹی کا نیا سیشن 31 جولائی سے شروع ہوگا
نہیں جا سکادیکھ آئے اپ؟
ارے واہ جاسمن آپی!! تیراکی کہاں سے سیکھی بچوں نے؟؟اس بار میرے بچوں نے تیراکی سیکھی ہے۔
چلیں پھر سہینہیں جا سکا
ہماری طرف نہیں کھلے ابھی۔ ویسے آپ کے وہاں گرمی پڑتی بھی ہے یا نہیں؟؟ہماری طرف تو گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں اور بچوں کے سکول کھل گئے
خوب گرمی پڑتی ہے اسلام آباد سے کچھ کمہماری طرف نہیں کھلے ابھی۔ ویسے آپ کے وہاں گرمی پڑتی بھی ہے یا نہیں؟؟
سٹیڈیم سے۔ارے واہ جاسمن آپی!! تیراکی کہاں سے سیکھی بچوں نے؟؟
میں بھی 15 جولائی سے "آن ڈیوٹی" ہوں۔میرے بیٹے کی چھٹیاں تو ختم ہوگئی تھیں 15 جولائی۔
اب 7 اگست سے بیٹی کے سکول بھی کھل جائیں گے۔
صاحب کی ڈیوٹی بھی 15 جولائی سے شروع ہے ماشاءاللہ اور الحمداللہ۔میں بھی 15 جولائی سے "آن ڈیوٹی" ہوں۔
کیا پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں جون کے آغاز سے ستمبر کے آغاز تک نہیں ہوتیں؟میرے بیٹے کی چھٹیاں تو ختم ہوگئی تھیں 15 جولائی۔
اب 7 اگست سے بیٹی کے سکول بھی کھل جائیں گے۔
نہیں۔ عام طور پہ جون سے اگست کے وسط تک جاتی ہیں۔ لیکن ہر مرتبہ تھوڑی بہت تبدیلی ہوجاتی ہے۔ گرمی کی شدت اور رمضان کی وجہ سے۔کیا پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں جون کے آغاز سے ستمبر کے آغاز تک نہیں ہوتیں؟