اکمل زیدی
محفلین
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ...تصیح کیجیے گا..طالب رہنمائی ...ہوںاچھی کوشش ہے لیکن اوزان کسی ایک میں بھی آپ نہیں نبھا سکے۔
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ...تصیح کیجیے گا..طالب رہنمائی ...ہوںاچھی کوشش ہے لیکن اوزان کسی ایک میں بھی آپ نہیں نبھا سکے۔
شاعری میں سب سے بنیادی بات جو ہے وہ اوزان کا علم ہے جسے عروض کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ علمِ عروض کے ماہر ہوں بس اتنا ہے کہ اپنے لکھے کو وزن میں رکھ سکیں۔ یعنی ہر دو مصرعوں میں ہجوں کی ترتیب ایک جیسی ہونی چاہیے۔ اور یہ کسی بحر کے مطابق بھی ہوں۔ اصلاحِ سخن کے زمرے میں اس پہ کافی کچھ دیکھنے کو مل سکتا ہے آپ کوبہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ...تصیح کیجیے گا..طالب رہنمائی ...ہوں
بتا تو سہی آخر، تیری جستجو کیا ہےایک مصرع میری طرف سے۔ ۔
ع- تو ڈھونڈتا ہے کسے، تیرے چارسو کیا ہے؟
بہتر ہے...میں وہاں جا کر پڑھتا رہونگا ...مگر آپ بھی میری تحریر پر نظر رکھئے گا ..شاعری میں سب سے بنیادی بات جو ہے وہ اوزان کا علم ہے جسے عروض کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ علمِ عروض کے ماہر ہوں بس اتنا ہے کہ اپنے لکھے کو وزن میں رکھ سکیں۔ یعنی ہر دو مصرعوں میں ہجوں کی ترتیب ایک جیسی ہونی چاہیے۔ اور یہ کسی بحر کے مطابق بھی ہوں۔ اصلاحِ سخن کے زمرے میں اس پہ کافی کچھ دیکھنے کو مل سکتا ہے آپ کو
کیا مشہور ہوتے جا رہے ہو ؟احباب کی اجازت کے بعد ایک مصرع میری طرف سے:
ع-بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
آپ کےلیے زبر۔۔۔ باقی سب کے لیے پیش
یہ سرگوشی میں جو معذرت خواہ کے بعد ہوں لکھا آپ نے اس پہ پیش پڑھیں ہم یا ، یا زبر
مطلبآپ کےلیے زبر۔۔۔ باقی سب کے لیے پیش
تسی گوانڈی جے ہوئے
یہ میرا مصرع تھا حضور
مطلب
اپنوں پہ ستم غیروں پہ کرم
والا معاملہ ہے۔۔۔
ایک کافی ہے ؟
ہوچشم تراگرگرد سفرکےساتھصاحبوں مصرع ایک یہ میری طرف سے ہے
اور بھی لوگ مصرع دیں
ع۔
یہ تیمم بھی ہے وضو بھی ہے
لے دس۔۔۔
کاونٹر اٹیک دا وی تے خطرہ ہو سکدا اے نا۔۔لے دس۔۔۔
بندوق آپ چُکی تے ہیلمٹ وی آپ ای پا لیا
کاونٹر اٹیک دا وی تے خطرہ ہو سکدا اے نا۔۔
او کے۔رہ جاؤ۔۔۔۔
منزل کھو جانے کا کوئی ڈرنہ تھا اسےوہ راستے میں کسی اور ڈر سے اُترا ہے
کہ ہر روز ایک زخم تازہ لئے ہے۔کتنے مرہم دل کے زخموں پر رکھوں...؟
یارب عطا کر نظر کو اور وسعتیںمیں تو ہوش کھو بیٹھا، دیکھ کر دمِ زینت