فاروق احمد بھٹی
محفلین
لیجیے جناب ایک مصرعہ ہماری طرف سے سب سے گزارش ہے کہ پچھلے مصرعے ہو چکے اب صرف اس پہ گرہ لگائیں۔
کہ مری متاعِ شکیب ہے ، تری کائناتِ ستم سے کم
کہ مری متاعِ شکیب ہے ، تری کائناتِ ستم سے کم
جیسا کہ آپ نے کہا کہ " گرہ لگانا اچھا شاعر ہونے کی دلیل تو نہیں " ۔۔۔ اس بنیاد پر میں بھی اس دھاگے میں حصہ لینا چاہتا ہوں ۔۔
گرہ لگانا اچھا شاعر ہونے کی دلیل تو نہیں مگر پھر بھی شعراء میں یہ "کھیل" خاصہ مقبول ہے۔ اسی لیے دل میں خیال پیدا ہوا کہ اس محفل میں یہ ادبی یا شعری کھیل شروع کیا جائے ۔
۔
ہما حمید ناز صاحبہ بہت خوب تخیل ہے آپ کااے جمال ِ عشق ِ جنوں شعار ! عیاں ہو مجھ پہ تُو کم سے کم
کہ مری متاع ِ شکیب ہے تری کائنات ِ ستم سے کم
فاروق احمد بھٹی
یہ آپ کا اپنا مصرع ہے؟مجھے یہ درست نہیں لگ رہاایک مصرعہ میں بھی دینا چاہتی ہوں۔
ع۔ لو آ گئے ہم لِوٹ کر
بہت شکریہ ۔ آپ کا مصرع بہت دلکش ہے ۔ یہ غزل پوری کیجئے اور سنائیے ۔ انتظار رہے گا ۔اے جمال ِ عشق ِ جنوں شعار ! عیاں ہو مجھ پہ تُو کم سے کم
کہ مری متاع ِ شکیب ہے تری کائنات ِ ستم سے کم
فاروق احمد بھٹی
بہت خوب ! اب ذرا میخانے سے باہر بھی نکلئے ۔جامِ نو ملتا رہے اور ہاتھ غم مَلتا رہے
اب ہماری بزم میں یہ سلسلہ چلتا رہے
ارے ہمارا زبان و بیان پہ ایسا عبور کہاں کہ ہم ایسے مصرعے کہہ سکیں یہ پیر نصیرالدین نصیر کے کلام سے ایک مصرعہ لیا ہے۔۔بہت شکریہ ۔ آپ کا مصرع بہت دلکش ہے ۔ یہ غزل پوری کیجئے اور سنائیے ۔ انتظار رہے گا ۔
ایک مصرعہ میں بھی دینا چاہتی ہوں۔
ع۔ لو آ گئے ہم لِوٹ کر
یادیں تری مٹتیں نہیںایک مصرعہ میں بھی دینا چاہتی ہوں۔
ع۔ لو آ گئے ہم لِوٹ کر
جیسا کہ آپ نے کہا کہ " گرہ لگانا اچھا شاعر ہونے کی دلیل تو نہیں " ۔۔۔ اس بنیاد پر میں بھی اس دھاگے میں حصہ لینا چاہتا ہوں ۔
تو پھر مصرع کیا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟
محمد نذیر بھائی یہ مصرعہ میرے خیال میں کسی بحر میں نہیں آتا۔(میرا خیال غلط بھی ہو سکتا ہے)۔۔شاید آپ کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو۔لو آ گئے ہم لِوٹ کر
بہت خوب ! اب ذرا میخانے سے باہر بھی نکلئے ۔
بہت خوب ! اب ذرا میخانے سے باہر بھی نکلئے ۔
محمد نذیر بھائی یہ مصرعہ میرے خیال میں کسی بحر میں نہیں آتا۔(میرا خیال غلط بھی ہو سکتا ہے)۔۔شاید آپ کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو۔