شزہ مغل
محفلین
ع-
آگے کنواں پیچھے کھائی
دیکھو ماہی کی شامت آئی
ع-
آگے کنواں پیچھے کھائی
آگے کنواں پیچھے کھائیآگے کنواں پیچھے کھائی
زندگی جی کر دکھائی
جناب ادب دوست صاحب ۔ دا دکا بہت شکریہ ۔ بعض دفعہ طبیعت رواں ہو تو چیزیں سوجھنے لگتی ہیں ۔ تکا لگ گیا ۔ہما حمید ناز صاحبہ ، آپ نے کل بھی میدان مارا تھا آج بھی آپ کی شرکت باعث فخر ہوگی
ایویں ای صفحے کالے کرے جا رہے ہو سب۔۔۔
یہ لو گرہ،
اور جس کو اب بھی نہیں لگانی آئی وہ arifkarim صا حب مدظلہ العالی سے سیکھ لے۔
شاعر خواتین و حضرات اس گستاخی پر معذرت خواہ ہوں، ہُن مینوں لتاڑیو نا۔۔
اچھاا تو یہ بھی چل رہا ہے یہاں۔ یعنی اب مصرع پر گرہ لگانے کے لئیے عروض سے پہلے گوگل کرنا پڑے گاااور سب سے کم گرہ لگائی گئی ہمارے والے مصرع پہ تو ہم مکمل شعر احباب کی نذر کرتے ہیں کہ یہ شعر پورا آپ میں سے کم نے ہی سنا ہوگا
میں تو ہوش کھو بیٹھا، دیکھ کر دمِ زینت
آئینے پہ کیا گزری، اس کو آئینا جانے
سید نصیر الدین نصیر گولڑوی
نہیں ویسے آپ پکڑی جائیں گی کیونکہ جس نے مصرع دیا ہو گا وہ آپ سے کہے گا یہ اصل والا ہے آپ اپنی طرف سے بنائیے۔اچھاا تو یہ بھی چل رہا ہے یہاں۔ یعنی اب مصرع پر گرہ لگانے کے لئیے عروض سے پہلے گوگل کرنا پڑے گاا
جب اصل والا ہی بتا دیا تو گیم اوور۔۔۔۔نہیں ویسے آپ پکڑی جائیں گی کیونکہ جس نے مصرع دیا ہو گا وہ آپ سے کہے گا یہ اصل والا ہے آپ اپنی طرف سے بنائیے۔
یوں بحر سے خارج ہوجائے گاآگے کنواں پیچھے کھائی
زندگی پھر بھی جی کر دکھائی
یہ زیادہ اچھا نہیں لگ رہا؟
واہ ۔۔۔۔اور سب سے کم گرہ لگائی گئی ہمارے والے مصرع پہ تو ہم مکمل شعر احباب کی نذر کرتے ہیں کہ یہ شعر پورا آپ میں سے کم نے ہی سنا ہوگا
میں تو ہوش کھو بیٹھا، دیکھ کر دمِ زینت
آئینے پہ کیا گزری، اس کو آئینا جانے
سید نصیر الدین نصیر گولڑوی
چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہچار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ
فارسی نہی آتی ...چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ
یو، دوا، درے ،تے سلور، پنزہ، اشپگ، استاہ
یہ پشتو گنتی ہے ایک سے سات تکفارسی نہی آتی ...
چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ
یو، دوا، درے ،تے سلور، پنزہ، اشپگ، استاہ
یہ پشتو گنتی ہے ایک سے سات تک
1 ) چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ
2 ) اب ہماری بزم میں یہ سلسلہ چلتا رہے
3 ) تھی کس کے آنے کی خبر یہ کون آیا بزم میں
یہ ہیں مصرعے
اچھی کوشش ہے لیکن اوزان کسی ایک میں بھی آپ نہیں نبھا سکے۔چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ - پھول رنگ برنگ ہر ڈ الی پر کھل گیا
2 ) اب ہماری بزم میں یہ سلسلہ چلتا رہے - یہ شجر گرہ بندی پھولتا پھلتا رہے گا
3 ) تھی کس کے آنے کی خبر یہ کون آیا بزم میں - وہ منتظر میں تھا، جواب حاضر ہے نظم میں
دیکھ کر جام و سبو، کوئی جلے، جلتا رہےاب ہماری بزم میں یہ سلسلہ چلتا رہے