ماہی احمد
لائبریرین
ہم وہ مخصوص قافیے کے ساتھ لے کر چل رہے ہیںمرا قرضہ کرو تم فوری واپس
نہیں تو ٹھوکنے کو بندہ حاضر
میرا خیال پوری غزل چلے تو زیادہ بہتر ہوگا. یوں بحر بھی ایک ہوگی ....
ن
بہت مغرور ہوتے جا رہے ہو
مثال حور ہوتے جا رہے ہو
مگر اے دلنشیں قصہ تو یوں ہے
مرا سر درد ہوتے جا رہے ہو
تمہاری اب خبر ایسی لی ہم نے...............
تمہاری اب خبر ایسی لی ہم نے
پکڑ کے کان روتے جا رہے ہو
فی البدیہ ہوا ہے یہ مصرع۔
اس کو یوں کردیجیے:
مرا قرضہ کرو تم فوری واپس!