ایویں ای صفحے کالے کرے جا رہے ہو سب۔۔۔:cool:
یہ لو گرہ،:LOL:

670px-Tie-an-Overhand-Knot-Step-3.jpg

اور جس کو اب بھی نہیں لگانی آئی وہ arifkarim صا حب مدظلہ العالی سے سیکھ لے۔ :winking:
شاعر خواتین و حضرات اس گستاخی پر معذرت خواہ ہوں، ہُن مینوں لتاڑیو نا۔۔ :battingeyelashes:
 
ماہی احمد

لائبریرین

بہت ہمت والے ہیں آپ۔۔۔ یہ لڑی دیکھتے ہی میں نے جو سوچا تھا آپ نے کر دیکھایا:applause:
 
جب میں نے یہ قصہ سنا تو فی البدیہہ یہ مصرعہ لگایا تھا۔

حصے بخرے دین کے یہ رنگ برنگی پگڑیاں
چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ

(ہر طرح کی دل آزاری کی پیشگی معذرت، یہ فقط شعر ہے ، کوئی مذہبی یا فرقہ وارانہ معاملہ نہیں ہے۔ اسے اور مجھ نا چیز کی ادنیٰ رائے کو رد کرنے کے قابل بھی نہ سمجھا جائے)
 
Top