فلموں نے کیا پیار کو اب عام اس قدر
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
ع-
آگے کنواں پیچھے کھائی
آگے کنواں پیچھے کھائی
آئی مشکل کیسی آئی
اب یہ مشکل کیسی آئی
آگے کنواں پیچھے کھائی
آگے کنواں پیچھے کھائیآگے کنواں پیچھے کھائی
زندگی جی کر دکھائی
نہیں پھر اس مراسلے میں کیا لکھتی جس میں آپ کا جواب ہے ۔۔۔ میں اسے ہر گز تحفہ میں نہ لوں گی ۔۔۔ اس شعر پر ستم اور کردوں نہ کیا ۔۔۔
بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
تمہیں سر پر بہت چڑھا لیا ہے
میں نے اس کا عروض اب دیکھا یہ تو ٹھیک ہے ۔۔واہ
نیا ستم ۔۔۔۔!
بہت خوب! عمدہ مصرع کہا ہے۔
خیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسےع:
خیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسے
ترا دیا جو تھا غم مسکرا کے چھپایامصرع پیش ہے۔
ع-
چلا گیا تو کہاں تیری آبرو کیا ہے؟
اعلیٰ ۔۔۔۔۔ ادھار کتنا دیا تھاخیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسے
وہ لاکھوں کا ادھار لے کے مجھ سے بھاگ گیا
یہ برجستہ نکلا تھا ۔۔مزے کی بات ہے میں نے اس کا وزن چیک نہیں کیا ۔۔۔بعد میں سوچا چیک کروں تو وہ ٹھیک نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس شعر پر اب ہنسی آرہی
بہت خوب! عمدہ مصرع کہا ہے۔
بہت مغرور ہوتے جا رہے ہواحباب کی اجازت کے بعد ایک مصرع میری طرف سے:
ع-بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
نو کروڑ لکھ رہی تھی مگر وہ بحر میں آ نہیں تھا رہااعلیٰ ۔۔۔۔۔ ادھار کتنا دیا تھا
نو کا ہندسہ کیوں ۔۔۔نو کروڑ لکھ رہی تھی مگر وہ بحر میں آ نہیں تھا رہا
کیونکہ 10 کے قریب ہوتا ہے نانو کا ہندسہ کیوں ۔۔۔
تو لاکھوں کا ادھار کون سا بحر کے پاؤں پکڑ کر بیٹھا ہوا ہے میڈم؟ جیسے وہ ادھار لے کے بھاگ گیا ساتھ ہی بحر کو بھی بے بحرا کر گیا تھا آپ نے شاید نوٹس نہیں کیانو کروڑ لکھ رہی تھی مگر وہ بحر میں آ نہیں تھا رہا
قصے ہمارے ذوق محبت کے جان کرع۔ میری باتوں پہ سنجیدہ میری باتوں پہ رنجیدہ
آپ کا اگر اتنا نقصان ہوا ہو تو بحر کو نوٹس کریں گے؟؟؟؟تو لاکھوں کا ادھار کون سا بحر کے پاؤں پکڑ کر بیٹھا ہوا ہے میڈم؟ جیسے وہ ادھار لے کے بھاگ گیا ساتھ ہی بحر کو بھی بے بحرا کر گیا تھا آپ نے شاید نوٹس نہیں کیا
نہیں بہ یک وقت کئی مصرعے چل رہے ہیں۔جس کے جو ہاتھ میں آئے طبع آزمائی شروع کردیتا ہے۔مجھے لگا تھا ہم ایک ہی مصرعے کو لے کر چلیں گے جیسے
بہت مغرور ہوتے جا رہے ہو
مثال حور ہوتے جا رہے ہو
مگر اے دلنشیں قصہ تو یوں ہے
۔۔۔۔۔ ؟؟؟