آپ کا پتا نہیں کیسے دوبالا ہوا ہے، مجھے تو روداد نہایت 'خشک' محسوس ہوئی۔روداد نے مزا دوبالا کر دیا.
خالی تصاویر تو انٹرنیٹ سے بھی مل جاتی ہیں. ساتھ ساتھ تاثرات بھی ہوں تو معلومات بھی حاصل ہو جاتی ہیں.آپ کا پتا نہیں کیسے دوبالا ہوا ہے، مجھے تو روداد نہایت 'خشک' محسوس ہوئی۔
ایک ہی تصویر تھی بھری ہوئی، باقی تو ساری خالی ہی تھی۔خالی تصاویر تو انٹرنیٹ سے بھی مل جاتی ہیں
Photos?
دلچسپ سفرنامہ ہے!! نارتھ رم اور ساوتھ رم اور گرینڈ کینین میں نیچے اور اوپر کا تصور دلچسپ ہے۔ تصاویر کا انتظار ہے۔
دلچسپ سفر نامہ ہے. تصاویر ابھی تک کیوں نہیں آئی؟؟ کب سے انتظار کررہے ہیں.
تصاویر پوسٹ ہو چکی ہیں۔زبردست جناب. تصاویر کا شدت سے انتظار ہے
ساؤتھ کیباب ٹریل پر پانی نہیں تھا شاید اس لئے۔ یا شاید آپ مرچ مصالحہ چاہتے تھے؟آپ کا پتا نہیں کیسے دوبالا ہوا ہے، مجھے تو روداد نہایت 'خشک' محسوس ہوئی۔
کینین کی تصاویر بہت خوب تھیں، ان میں مرچ مصالحہ تو ڈلنے سے رہا۔ البتہ ساتھ میں ائیرپورٹس، ریستوران، ہوٹلز، جنرل پبلک اور ہائیکرز وغیرہ کی تصاویر بھی ہوتیں تو شاید دلچسپی مزید بڑھتی۔ساؤتھ کیباب ٹریل پر پانی نہیں تھا شاید اس لئے۔ یا شاید آپ مرچ مصالحہ چاہتے تھے؟
اس سوچ کو یہیں ختم کردیجیے اور آپ روداد لکھیے۔سوچ رہا ہوں اب سیڈونا کی تصاویر بغیر کمنٹری کے پوسٹ ہوں گی۔
بہت شکریہ تابشبہت خوبصورت سفر. روداد نے مزا دوبالا کر دیا.
چار دنوں میں وہ اکلوتی میری اکیلے تصویر تھی۔ باقی میں فیملی ساتھ تھی لہذا پوسٹ نہیں کیں۔ایک ہی تصویر تھی بھری ہوئی، باقی تو ساری خالی ہی تھی۔
ائرپورٹ اکثر ایک جیسے بورنگ ہوتے ہیں اور پھر سفر کی جلدی ہوتی ہے۔ائیرپورٹس
کھانے کی کچھ تصاویر ہیں اپلوڈ کرتا ہوںریستوران
عموماً یکسانیت کے شکار۔ کبھی کبھی آرکیٹیکچر اچھا ہوتا ہے
اجنبیوں کی تصاویر لینے سے پرہیز کرتا ہوں۔ کچھ عجیب لگتا ہے ان کی تصاویر لینا اور پھر آن لائن پوسٹ کرنا۔جنرل پبلک اور ہائیکرز
میں اب آپ کی طرح بیباک تو نہیں کہ انتظامیہ کو کھلے عام آواز لگا دوں
شکریہ
شکر ہے مجھے انتظار نہیں کرنا پڑا۔زبردست جناب. تصاویر کا شدت سے انتظار ہے
زیک بھائی، ایک تصویر اپنے کیمرے کی بھی لگا دیں۔ڈی 7200 واقعی بہت اچھے رزلٹ دے رہا ہے۔ 16-80 لینز بھی پچھلے لینز سے بہتر ہے۔