450 شہاب ثاقب ؟؟؟؟زیک گرینڈ کینین کیسے بنے۔ اسکی جغرافیائی تاریخ پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ کیا کوئی شہاب ثاقب ٹکرایا تھا؟
جیسا کہ اسی لڑی میں لکھا تھا کہ یہ کام پانی کے کٹاؤ کا ہے۔ باقی کسر برف اور ہوا نے پوری کی۔زیک گرینڈ کینین کیسے بنے۔ اسکی جغرافیائی تاریخ پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ کیا کوئی شہاب ثاقب ٹکرایا تھا؟
ہاہاہا۔۔۔لاجواب!کبھی کبھی اردو میں بھی اعراب ضروری ہوجاتے ہیں۔ آپ اِس لڑی کی بات کررہے تھے اور ہم اُس لڑی کی۔ خوش رہیے۔
ابن صفی کے ایک ناول میں مصر کے "کلب الشیاطین" کے بارے میں پڑھا تھا، یہ مینارة الشیاطین کہاں واقع ہوا ہے۔
کولوراڈو پلاٹو کے ریڈ راکس اور ان کا کٹاؤ واقعی دیکھنے کی چیز ہے۔کیسی زبردست اور عجیب جگہ ہے۔ لگتا ہی نہیں جیسے زمین پر ہے۔
ڈی 7200 واقعی بہت اچھے رزلٹ دے رہا ہے۔ 16-80 لینز بھی پچھلے لینز سے بہتر ہے۔نئے کیمرے کا رزلٹ بہت اعلیٰ ہے
جنوب مغربی امریکہ
افسوس کہ اس لڑی سے تصاویر فیسبک کے لنک راٹ کا شکار ہو چکی ہیں۔ اس میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جو فلموں میں دیکھی ہوں گی
کوشش کرتا ہوں کہ اس سفر کی تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد پرانی تصاویر فلکر پر پوسٹ کر کے متعلقہ لڑی میں البم کا لنک دے دوں تاکہ آپ لوگ پھر سے دیکھ سکیں۔ہمیں تو نظر نہیں آرہی ہیں تصاویر۔ بقول زیک فیس بک راٹ کی نظر ہوچکی ہیں۔
امریکہ میں ہی ہے۔ ایک مشہور ایلین مووی یہاں فلمائی گئی تھی۔ابن صفی کے ایک ناول میں مصر کے "کلب الشیاطین" کے بارے میں پڑھا تھا، یہ مینارة الشیاطین کہاں واقع ہوا ہے۔
لینز چینج کرنے سے بہت فرق پڑا ہے۔ تصاویر میں ڈیٹیلز بڑھ گئے ہیں۔ڈی 7200 واقعی بہت اچھے رزلٹ دے رہا ہے۔ 16-80 لینز بھی پچھلے لینز سے بہتر ہے۔
Devil's Tower تو Wyoming میں ہے۔ 2001 کے کراس کنٹری ٹور میں وایومنگ گئے تھے لیکن یہاں نہیں۔ دیکھیں کب پلان بنے۔
ہر قسم کے ؟وہاں ہر قسم کے ہائکر موجود تھے