آگے سرنگ ہے؟
ماشاءاللہ ۔ ویسے آپ کے روزانہ ورزش روٹین کو دیکھتے ہوئے ہمارا خیال تھا توند بالکل بھی نہیں ہوگی، پر یہاں تو کچھ اور معاملہ ہے
پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگلیہ توند امیزوناز کے جنگلات میں بھی نظر آئی تھی لیکن کیمرہ ٹرک سمجھ کر اگنور کر دیا۔ اسبار اگنور کرنا مشکل لگ رہا ہے
یہ تو بالکل میری بیٹی والا کمنٹ ہے۔He looks rather cute
جی ہاں۔ پل کے جنوبی طرف ایک چھوٹی سی سرنگ ہے۔آگے سرنگ ہے؟
کھاڑی ، ندی، نالہنوٹ: creek کو اردو میں کیا کہیں گے؟