گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن
زیک مسافر اگست 1، 2014 #30 افیسس میں یہ ٹیرس ہاؤسز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان پر اس وقت بھی ریسٹوریشن کا کام ہو رہا ہے۔
قیصرانی لائبریرین اگست 2، 2014 #38 زیک نے کہا: افیسس میں سیلسس کی لائبریری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیسی ہی لگ رہی ہے، کہ نمود و نمائش بہت لیکن اندر سے خالی
زیک نے کہا: افیسس میں سیلسس کی لائبریری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیسی ہی لگ رہی ہے، کہ نمود و نمائش بہت لیکن اندر سے خالی