عمارت رومن دور ہی میں تباہ ہو گئی تھی۔ سامنے کا حصہ بازنطینی دور میں زلزلے کی نظر ہوا۔ بیسویں صدی میں اسے ریسٹور کیا گیا ہےدیسی ہی لگ رہی ہے، کہ نمود و نمائش بہت لیکن اندر سے خالی
زیک بھائی اصلی ہونے کے ثبوت سے کیا مراد ہے ؟ یعنی متوقع ثبوت کیا ہو سکتے تھے ؟اس غار کے اصلی ہونے کا کوئی ثبوت وہاں دکھائی نہیں دیا
مارولس شاٹ
اففف بہت ہی فناٹاسٹک
یہ تصویر اپ سائیڈ ڈاون ہے یا آپ ؟
کوئی مقامی گائیڈ ہونا، کہیں کوئی "پھٹی" لگی ہوگی لکڑی کی، یا پھر سنگ بنیاد کہ فلاں ق م کو فلاں صاحب یا صاحبہ نے اپنے دستِ مبارک سے سنگ بنیاد رکھا یا افتتاح کیا وغیرہ وغیرہزیک بھائی اصلی ہونے کے ثبوت سے کیا مراد ہے ؟ یعنی متوقع ثبوت کیا ہو سکتے تھے ؟
سیلسس لائبریری میں داخل ہوتے وقت سیدھے اوپر دیکھتے ہوئے چھت کی تصوویر لی تھی۔یہ تصویر اپ سائیڈ ڈاون ہے یا آپ ؟
اوہ مائی گاڈ ۔!اٹس امیزنگ اللہ کی قسم سب پکچرز سے میں سب سے زادا بیوٹفل ہے یہ تو