تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

زینب

محفلین
زینب جی،!!!!!!
بہت بہت خوش آمدید، اھلاً و سہلاً مرحباً،!!!!!!
واقعی یہ بات تو ھے، کہ یہاں بادام بغیر توڑے کھائے جاؤ،!!!!!!!!
مشرق وسطیٰ میں بھی تو کوئی آپکے بھیجے ھوئے باداموں کا اب تک انتظار کررھا ھے،!!!!!!

کچھ اس کا بھی تو خیال رکھیں،!!!!!

انکل جی یہ شمشاد بھائی تو بس ہر وقت مجھ سے ناراض ہی رہتے ہیں بھلا کوئی چھوٹی بہنوں سے بھ غصہ ہوتا ہے اب تو پپو بھائی بھی شمشاد بھائی کے ساتھ مل گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں کل جا رہی ہوں سعودیہ۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی نے چھٹیاں بھی دے دی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
سعودیہ کوئی چھوٹا سا تو ہے نہیں کہ تمہیں ڈھونڈ سکیں، کوئی اپنا اتہ پتہ بتاؤ، اور اگر جدہ مکہ آ رہی ہو تو وہ یہاں سے بہت دور ہے، ایک ہزار کیلومیڑ ہے۔ ہاں اگر بذریعہ گاڑی آ رہی ہو تو میرے گھر کے آگے سے گزرنا ہو گا۔
 
زینب

محفلین
میں تو بائے روڈ ہی آرہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اب مجھے کیا پتا اپ کا گھر کہاں ہے اور میں‌کس وقت اپ کے گھر کے آگےسے گزروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔عمرہ کرنے ہی آرہی ہوں اور میں کیوں آؤں گی سعودیہ۔۔۔۔ویسے پا جی آپ کا گھر ہے کہاں تاکے میں گزرتے وقت بیل بجا کے اپ کی نیند خراب کرتی ہوئی جاؤں۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
دعاؤں میں یاد رکھنا سب اہل محفل کو۔
بس گاڑی کا نمبر، رنگ اور میک / موڈیل بتا دو، پولیس کو کہہ کر چیک پوسٹ پر رکوا لوں گا۔
 
زینب

محفلین
سبز لینڈ کروزر۔۔۔۔۔۔۔۔نمبر پی ایم میں بتاتی ہوں۔ویسے پا جی اس لیے بتایا کہ ہم پاکستانی کون سا ڈرتے ہیں پولیس سے
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی جو ہیں وہ پاکستانی پولیس سے نہیں ڈرتے، یہ سعودی پولیس ہے۔ یہاں کا ایک ماڑا سا سپاہی سڑک روک کر کھڑا ہو جائے تو کیا مجال ہے کوئی لائن توڑ کر آگے نکل جائے چاہے میلوں لمبی لائن لگ جائے۔
 
میں تو بائے روڈ ہی آرہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اب مجھے کیا پتا اپ کا گھر کہاں ہے اور میں‌کس وقت اپ کے گھر کے آگےسے گزروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔عمرہ کرنے ہی آرہی ہوں اور میں کیوں آؤں گی سعودیہ۔۔۔۔ویسے پا جی آپ کا گھر ہے کہاں تاکے میں گزرتے وقت بیل بجا کے اپ کی نیند خراب کرتی ہوئی جاؤں۔۔۔۔۔۔۔

ھمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا،!!!!!!!
 
ایم اے راجا

محفلین
السلام علیکم۔
دیر سے ہی سہی پر خوش آمدید کہتا ہوں، سید صاحب امید ہیکہ اس محفل کو آپ کی تجربہ کار شخصیت سے بہت کچھ حاصل ہو گا، اور دیر تک آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ رہے گا۔ شکریہ۔
 
بہت بہت شکریہ ایم اے راجا صاحب،!!!!
 
میں تو بائے روڈ ہی آرہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اب مجھے کیا پتا اپ کا گھر کہاں ہے اور میں‌کس وقت اپ کے گھر کے آگےسے گزروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔عمرہ کرنے ہی آرہی ہوں اور میں کیوں آؤں گی سعودیہ۔۔۔۔ویسے پا جی آپ کا گھر ہے کہاں تاکے میں گزرتے وقت بیل بجا کے اپ کی نیند خراب کرتی ہوئی جاؤں۔۔۔۔۔۔۔

ارے آپ اب تک سعودیہ پہنچی کہ نہیں، یا کسی سے ڈر گئیں ھیںَ!!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
سید بھائی یہ ڈرتی ورتی نہیں ہے کسی سے، ہاں اس کو دیکھ کر دوسرے ڈر جاتے ہیں۔
 
زینب

محفلین
السلاااااام علیکمممممممم۔۔یہ لیں جی میں واپس بھی آگئی ہوں سعودیہ کا چکر کاٹ کے کیسے ہیں سب لوگ میرے بعد کسی نے بھی مجھے یاد نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جایئں میں سب سے نہیں بولتی ناراض ہوں کوئی تو مس کرتا نا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آبی ٹوکول

جی ہم نے آپکو بہت مس کیتا ۔ ۔ ۔ ویلکم بیک :grin:
 
السلاااااام علیکمممممممم۔۔یہ لیں جی میں واپس بھی آگئی ہوں سعودیہ کا چکر کاٹ کے کیسے ہیں سب لوگ میرے بعد کسی نے بھی مجھے یاد نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جایئں میں سب سے نہیں بولتی ناراض ہوں کوئی تو مس کرتا نا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب جی،!!!!!
آپکو عمرہ اور زیارتوں کی سعادت مبارک ھو،!!!!
ھم تو یہاں پر مدینہ منورہ جانے والی سڑک پر ھر آنے جانے والی " سبز لینڈ کروزر " کو دیکھتے ھی رھے، اور آپ تو یہاں آکر چلی بھی گئیں، ھر رنگ کی گاڑی دیکھی لیکن سبز رنگ کی گاڑی نظر ھی نہیں آئی،!!!!!

چلئے کوئی بات نہیں، پھر کبھی کسی اور وقت سہی،!!!!!!

خوش رھیں،!!!!
 
چاند بابو

محفلین
ارے عبدالرحمٰن صاحب آپ بھی کس کا انتظار کرتے رہے اتنے دن جناب آپ سے تو کوئی وعدہ ہی نہیں تھا موصوفہ کا اور جس سے وعدہ تھا اس کا حال بھی آپ جیسا ہی ہے۔

خیر زینب بہنا کو میری طرف سے بھی عمرہ کی مبارک باد۔
 
چاند بابو،!!!!
کیا بتائیں، اور کیا کہیں، ھم نے سوچا کہ ھم بھی تھوڑی سی مہمانداری کرلیں، کچھ ثواب بھی مل جائے گا، کیونکہ اپنا گھر بھی مدینہ منورہ جانے والی سڑک پر جو ھے،!!!!!!!
 
Top