عبدالرحمن سید
محفلین
لگتے ہیں کیا مطلب، وہ ہیں ہی شریف اور سلجھے ہوئے، لیکن یہ بی جمالو اپنی حرکتوں سے باز تھوڑا ہی آئے گی۔
زینب کا دوسرا نام بی جمالو بھی ھے، یہ تو مجھے ابھی پتہ چلا ھے،!!!!
لگتے ہیں کیا مطلب، وہ ہیں ہی شریف اور سلجھے ہوئے، لیکن یہ بی جمالو اپنی حرکتوں سے باز تھوڑا ہی آئے گی۔
بہت شکریہ فیصل عطیم صاحب،!!!!!
بہت ھی خوشی حاصل ھوئی، یہاں آپ سب کے پرخلوص محبت کیلئے میں بہت مشکور اور ممنوں ھوں،!!!!
اب تو شمشاد بھائی نے "ارمان کے دل" کو اس اردو کی محفل میں ایک خوبصورت گوشہ عنائت کردیا ھے، حالانکہ میں کوئی شاعر یا ادیب نہیں ھوں، بس کچھ بے ربط تحریروں کو جوڑ توڑ کرکے اپنی محفل کو سجا لیتا ھوں،،!!!!
امید ھے کہ آپ سب اگر کوئی غلطی ھو جائے تو خاکسار کی گستاخی کو معاف فرمائیں گے، اور اس کی اصلاح بھی ضرور کریں گے، اسی طرح ھم اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھ بھی سکیں گے،!!!!!
خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!
یہاں پاکستان میں حال یہ ہے کہ جس کو ٹیکہ لگانا آ جائے وہ ڈاکٹر ہو جاتا ہے اور کام کوئی آتا ہو یا نہ آتا ہو کسی بھی بیماری کے متعلق آپ ذکر کریں راہ چلتا ہر آدمی آپکو دوا تجویز کردے گاپپو بھائی،!!!
یہاں پر تو ھر کوئی ڈاکٹر کہلاتا ھے، جس نے سفید اورکوٹ پہن رکھا ھو، چاھے وہ فارمیسی میں ھو، لیبارٹری میں ٹیکنیشن ھو، یا چاھے ایکسرے میں کام کرتا ھو،!!!!!
انہوں نے آپکو یہاں کے مطابق ھی بالکل صحیح "ڈاکٹر" کہا ھے، وہ بے پر کی نہیں اڑا رھی ھیں، بلکہ ان کے تو واقعی پر لگے ھوئے ھیں، اسی لئے تو وہ چاند سے زمین پر سیر و تفریح کرنے آتی ھیں، کاش ھمیں بھی وہاں چاند پر چھوٹا موٹا پلاٹ ھی مل جائے، ذرا آپ سفارش کرادیں،!!!!
جلد ہی پتہ چل جائے گا جس دن آپ سے آپکی مسسز کا نمبر مانگ لیا توپپو بھائی،!!!!
کچھ پتہ تو چلے، کہ انہوں نے اب تک کس کس کے بیڑے کو ڈبو کر رکھ دیا ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زینب کا دوسرا نام بی جمالو بھی ھے، یہ تو مجھے ابھی پتہ چلا ھے،!!!!
لگتے ہیں کیا مطلب، وہ ہیں ہی شریف اور سلجھے ہوئے، لیکن یہ بی جمالو اپنی حرکتوں سے باز تھوڑا ہی آئے گی۔
اب بی جمالو کا مزکر کیا ہے پتا نہیں پر آسان لفظوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔"بہن کس کی ہوں" اپ کی نا پا جی ہی ہی ہی
انکل جی اپ بھی
اب بی جمالو کا مزکر کیا ہے پتا نہیں پر آسان لفظوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔"بہن کس کی ہوں" اپ کی نا پا جی ہی ہی ہی
لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میںڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میںروز ایک سیب جو کھاتی ہوں
تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میںبھابی کو اپ کے باہر کے کارناموں سے بے خبر رکھوں
جی ہاں بیڈ روم میں ایک سیب کی تصویر لگا رکھی ہے اور روز کھاتی ہیں خیالوں میں
مس ورلڈ پر شعر میرا ذوق بتاتا ہے اچھی چیز کی تعریف کرنی چاہیے اور میری مسسز کو پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے اور شاعر بے ذوق نہیں ہوتے
آپ کونسے تھانے میں ھو بھائی چاند بابو، تاکہ:-
گزر جب تیری گلی سے ھو، تو پہلے ھم سوچ لیں
راستہ اپنا بدل لینگے، کہیں کچھ خاطر نہ ھو جائے
اور یہ زینب بہنا کے بارے میں یہ کیا کیا ریمارکس تھوپے جا رہے ہیں۔ یار کچھ تو خیال کرو جمال کو جمالو سے ملا رہے ہوبڑی زیادتی ہے بہت غلط بات ہے کسی کے بارے میں ایسا نہیں کہتے۔ جمال اور جمالو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں اور جمال واقعی خوبصورتی کو کہتے ہیں لیکن اس میں بی جمالو کیا کیا قصور ہے۔
خبردار اگر آج کے بعد کسی نے جمالو کو جمال سے نکلا ہوا لفظ پکارا۔
میں کل ڈکشنری سے دیکھ کر آپ کو بی جمالو کا مطلب بتا دوں گا۔
تو چاند بابو بھی تو مذاق ہی کر رہے ہیں، ویسے ہی اپنی تھانیداری کا رُعب جھاڑ رہے ہوں گے۔ آپ سچ میں سنجیدہ ہو گئے۔