خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب، آج ہی آپ کا تعارف پڑھا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپکا طرزِ تحریر نہایت سادہ مگر متاثرکن ھے۔
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
شمشاد بھائی،!!!!
یہ آپکی بہن کیا کچھ کرتی رھتی ھیں،!!!!!!!
بڑی لائق بہن ہے۔یہی کہہ رہے تھے نا اپ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاضری تو میں ہی لگاتی ہوں۔ماسٹر جی تو شمشاد باھی ہیں یہاں کے میرے پاس صرف حاضری کا رجسٹر ہے
اب تو عبدالرحمن صاحب اس نے خود ہی سارا کچھ بتا دیا ہے۔ اب اور کیا بتاؤں۔
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''
اور اس پر طرہ یہ کہ حاضری رجسٹر اسکول میں واپس بھی نہیں کرتی۔
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''
میرا خیال ھے کہ انہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاھئے،!!!!!!
اور اس پر طرہ یہ کہ حاضری رجسٹر اسکول میں واپس بھی نہیں کرتی۔
تُسیں کی نبٹناں اے فیدا چکو تھانے وچ کوئی شپائن بھرتی ہوکے نئیں آئی نئیں تاں ہھتکڑیاں لاکے تھانے لے آندی تینوں کاکی قنون نال پھڈا چنگا نئیں ہوندااسیں وی آپے نبٹ لاں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کون سا ڈرتے ہیں