گزشتہ رات کی ملاقات

سید عمران

محفلین
اسے کہتے ہیں ایک شادی میں دو کے مزے۔ :ROFLMAO:

عدنان بھائی آپ یہ تعلقات ترک کر کے ایک اور بار رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے بارے میں سوچیں۔ اس میں صرف بیلن کی ٹھکائی ہے۔ :daydreaming:
اتنی سوچ بچار کی ضرورت نہیں۔۔۔
بس اپنی حرکات و سکنات درست کرلیں تو مار پٹائی کی نوبت ہی نہ آئے گی!!!
 
Top