اب تمہیں کیا بتائیں بچہ جو صبح کہہ رہی ہے رات کی کہانی!!!
جی ہاں۔۔۔الحمدللہ ،
اکثر ہمارا شکار آپ ہی ہوتے ہیں بھیا ۔
مزہ سب کو آئے گا اور بینڈ ہمارا بج جائے گا۔۔۔سنا دیں سنا دیں۔ مزہ آئے گا سبکو۔![]()
آہ ،مزہ سب کو آئے گا اور بینڈ ہمارا بج جائے گا۔۔۔
معطلی کا!!!
![]()
انہوں نے پہچانا ہو یا نہ۔۔۔
مگر آپ نے ضرور پہچان کروانی ہے!!!
اور خصوصاً؟؟؟
یہ اسی کا پوچھنا چاہ رہے ہیں!!!
![]()
جی بھیا ،
بھیا امور خانہ داری میں کافی تجربے کار ہیں
جی ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔خصوصاً میریٹ ہوٹل۔ جیسے کہ دولہا دلہن بعد از طعام۔
![]()
اس معاملہ میں ان کی گواہی ناقابل قبول ہے!!!عدنان بھائی کیا آپ کو قبول ہے؟ قبول ہے؟ قبول ہے؟![]()
نہیں، ہم وہی تو نہیں ہیں!!!یہ تین سوالیہ نشان ایک اور اکاونٹ کا ٹریڈ مارک ہے۔ کہیں آپ وہی تو نہیں؟![]()
جی ہاں،
کئی بار بیلن سے ان کی ٹھکائی لگا چکے ہیں!!!
![]()
نہیں، ہم وہی تو نہیں ہیں!!!
اس معاملہ میں ان کی گواہی ناقابل قبول ہے!!!
جی ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔
بعد از طعام کے بعد؟؟؟