گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

زینب

محفلین
انہیں ہماری زبان میں پڑھے لکھے ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔۔۔۔۔ویسے یہ نعیم بخاری کی بیٹی ہے نا
 

فخرنوید

محفلین
خاندانی کام بھی تو پارٹی کے اختتام پر کر کے بتانا تھا نا کہ کونسا خاندان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ گئے نا
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں یا فائر فاکس۔ noscriptتو انسٹال نہیں‌ہے کیا؟
 

خرم

محفلین
تو اگر ربط کام نہیں کرے گا تو دو چار نیکیاں ہی بچ جائیں گی شمشاد بھائی کی۔
ویسے انہیں یہ سب دیکھنے کی اتنی بے تابی کیوں ہورہی ہے؟:thinking:
 

عسکری

معطل
بھائی کسی بھی انسان کی پرسنلی انسلٹ نہیں کرنا چاہیے ۔یہ تقریب لاجواب تھی 5 سٹار اگر کوئی مجھے اس میں دعوت دیتا تو ضرور جاتا ۔
 
بھائی میں نے صرف ایک منفرد تقریب کے حوالے سے ایک لنک شیئر کیا ہے ویسے اچھا لگا تو شکریہ
 
Top