ویسے بڑے بڑے لوگ اس البم اور ان تصاویر کے حصول کے کوشان نظر آرہے ہیں، خیریت تو ہے نا؟
اور چاچو کی ضد پورا کرنے کے لئے ، بڑے بڑے لوگ سرگرمِ عمل ہو گئے۔ حئی شاواشےچچا جی کو ضد چڑ گئی ہے
مجھے نہیں معلوم اب آپ وہاں سے تصویریں نقل کر کے یہاں چسپاں کریں۔
اور چاچو کی ضد پورا کرنے کے لئے ، بڑے بڑے لوگ سرگرمِ عمل ہو گئے۔ حئی شاواشے
شمشاد بھائی بھابھی نے واپس بھی آنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان لمحوں کے دامن میں پاکیزہ سے رشتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پھر بھی، ہے تو پرائی شادی نافرخ بھائی بات شادی کی نہیں، بات ہے طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی کی۔ بلکہ یہ کہیں کہ ملکہ پکھراج کی نواسی کی۔