گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

گرائیں

محفلین
پہلے تو تجسس ہوا، پھر جب سرمد کا فراہم کردہ لنک فائر فاکس نے درمیان میں ی روک دیا تو بے چینی ہوئی۔ پھر ایک دو ہتھکنڈے استعمال کر کے البم تک رسائی حاصل کی تو علم ہوا کہ وہ لنک یہاں پر پہلے سے ہی موجود ہے۔

ساری تصاویر دیکھ ڈالیں مگر "وہ" چیز نظر نہ آئی جس پر سب لوگ ڈھکے چھپے انداز میں تبصرہ کر رہے تھے۔ ایک لحظے کو اپنے اوپر غصہ بھی آیا کہ میں کہاں تھا جب یہ شادی ہو رہی تھی، ورنہ گنڈاسہ اٹھا کر سلطان راہی کے انداز میں وہ جملہ کہتا جسے کہنے کی خواہش لئیے کئی نا مراد عاشق پوتوں کے دادا بن جاتے ہیں، مگر اپنے وقت پر وہ جملہ نہیں کہ پاتے۔

بہر حال ، کچھ اور تحقیق کی تو علم ہوا کہ یہ تقریب تو مارچ 2008 میں منعقد ہوئی تھی۔ یعنی بات بہت پرانی ہو چکی ہے۔۔
کوڈ:
Phanfare Image ID	35648251
Filename	Kiran-Asif-Valima-SFMarch08-0066.JPG
ApertureValue	f/1.2
ColorSpace	sRGB
ComponentsConfiguration	YCbCr
CustomRendered	Normal process
DateTime	03/22/2008 23:43:00
DateTimeDigitized	03/22/2008 23:43:00
DateTimeOriginal	03/22/2008 23:43:00
ExifImageHeight	3456
ExifImageWidth	2304
ExifVersion	2.21
ExposureBiasValue	0.00 EV
ExposureMode	Auto exposure
ExposureProgram	Aperture-priority AE
ExposureTime	1/50 s
Flash	Flash did not fire, compulsory flash mode
FlashPixVersion	1.0
FNumber	f/1.2
FocalLength	85 mm
FocalPlaneResolutionUnit	inches
FocalPlaneXResolution	3954.23
FocalPlaneYResolution	3958.76
ISOSpeedRatings	400
JpegIFByteCount	7965
JpegIFOffset	1008
Manufacturer	Canon
Model	Canon EOS DIGITAL REBEL XT
Orientation	Horizontal (normal)
ResolutionUnit	inches
SceneCapture	Standard
ShutterSpeedValue	1/50 s
Software	Digital Photo Professional
UserComment	
WhiteBalance	Auto white balance
XResolution	350
YCbCrPositioning	centered
YResolution	350

مجھے امید ہے یہ دونوں اب ایک خوشگوار زندگی کے عادی ہو چکے ہونگے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ ڈاکٹر صاحب معلومات کے لیے ، ہم تو دل کے پھپھولے پھوڑنے بیٹھے ہیں۔ آپ بھی پھوڑ لیں۔
 

گرائیں

محفلین
پھوڑ تو لیں، مگر ایسا نہ ہو کہیں محفل سے ہی نکال دیے جائیں؟

دیوانے کو آداب سے کیا واسطہ؟
 
جی گرائیں جی

تقریب واقعی پرانی ہے مگر اس تقریب کا انداز بڑا منفرد تھا اس لئے محفل پر لگا دی
 

زینب

محفلین
یہ اوپر بزرگ ہستیاں‌کیوں گزرے وقت کو کوس رہی ہیں۔بھئی تھوڑا صبر کیا ہوتا تو کسی نا کسی شادی سے کوئی آیئڈیا چرا کر آپ نے بھی ایسا شاندار دن دیکھا لیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
 

گرائیں

محفلین
سرمد سرکار، ہم نے اعتراض تھوڑی کیا ہے؟ کیوں جان پر لیتے ہو ایک سادہ سا جُملہ؟

فی الحال مِٹی پاؤ۔۔ اور مستقبل قریب میں

کسی اور "تقریب" کا "حال" ڈھونڈھ کر ہمیں بھی "ترساؤ"۔
:grin:
 

فرخ

محفلین
صاحب ہمارا حال بھی شمشاد بھائی والا ہی ہے ۔ اور ہاں۔ محاورہ:

’’ پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ ‘‘ ہے کئی لوگ اسے بیگانہ بھی باندھتے ہیں۔

میں نے جان بوجھ کر عبد اللہ کا نام نہیں لیا تھا کہیں وہ ناراض نہ ہو جائیں :grin:
 

زینب

محفلین
اب اس کے آسان اردو میں‌ترجمے کے لیے مجھے ایران جانا پڑے گا کہ افغانستان۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
Top