سیما علی
لائبریرین
آپ بھی موقع کی تلاش میں !!!!!کبھی اپنا سر بھی استعمال کرلیں ا!!!
آپ بھی موقع کی تلاش میں !!!!!کبھی اپنا سر بھی استعمال کرلیں ا!!!
آپ کو پتا تو ہے کہ ہمارے سر میں بھوسہ بھرا ہے ،کبھی اپنا سر بھی استعمال کرلیں ا!!!
ہاں تو ہم کس مرض کی دوا ہیں۔۔۔۔ درد دے کر دوا بھی کر دیں گے عدنان بھائی۔۔۔ آپ بے فکر رہیں ۔ آپ کے بھائی محفوظ رہیں گے۔بہنا کیوں مفتی جی کو تجسس میں ڈال رہی ہیں ،
ان کے پیٹ میں ابھی سے درد شروع ہو جائے گا ۔
جی نہیں۔۔۔
ان بے سر و پا باتوں سے ہمارے سر میں درد ہوتا ہے!!!
کچرے کی فکر نہ کریں۔۔۔آپ کو پتا تو ہے کہ ہمارے سر میں بھوسہ بھرا ہے ،
بلا وجہ کا کچرا پھیلے گا ۔
یہ بھی تو بتانا تھا کی "کس کا"سر دیوار پر مار دیا کریں ۔
نہ کسی کو ایسا درد چاہیے نہ دوا!!!ہاں تو ہم کس مرض کی دوا ہیں۔۔۔۔ درد دے کر دوا بھی کر دیں گے عدنان بھائی۔۔۔ آپ بے فکر رہیں ۔ آپ کے بھائی محفوظ رہیں گے۔
اتر گئی گاڑی پٹڑی سے!!!
شروع میں ہو گا ان بے سرو پا باتوں سے درد۔۔۔ پھر عادی ہو جائیں گے
ہمارے بھائی کا سر ان کے کاندھوں پر سلامت رہنے دیا جائے ۔لائیں پھر اپنا سر دیں ہمیں!!!
بس یونہی بہادر بن کر ڈٹے رہنا ہے۔نا بھیا نا ،
سر اپنا اپنا
درخواست مسترد کی جاتی ہے!!!ہمارے بھائی کا سر ان کے کاندھوں پر سلامت رہنے دیا جائے ۔
ان کی بہادری کے سینگ کا فریکچر!!!بس یونہی بہادر بن کر ڈٹے رہنا ہے۔
عدنان بھائی پہلے ہوا کرتے تھے صلح جو۔۔۔ اب بالکل نہیں ہیں۔بھیا ایسے نہیں آپ صلح جو آدمی ہیں!!!!
ان کی بہادری کے سینگ کا فریکچر!!!
یہ ہوائی دشمنوں نے اُڑائی!!!بھیا ایسے نہیں آپ صلح جو آدمی ہیں!!!!
وہیں خوابوں میں ڈھونڈ لی جائیں!!!پیش کی جائیں۔
آپ کو پتا تو ہے کہ ہمارے سر میں بھوسہ بھرا ہے ،
بلا وجہ کا کچرا پھیلے گا ۔
پہلے بھی کبھی نہیں تھے۔۔۔عدنان بھائی پہلے ہوا کرتے تھے صلح جو۔۔۔ اب بالکل نہیں ہیں۔
کمبھ کا میلہ ہوگا!!!
کچھ ایسے ہی خیالات ہمارے سر کے بارے بھی پائے جاتے ہیں عدنان بھائی۔۔۔
ہم کب بچھڑے تھے ؟ کون سے میلے میں؟ جو ایک جیسی صفات اب سامنے آ رہی ہیں ۔
تو دیکھ کر ڈرائیو کیجئیے نا گاڑی۔۔۔ بالکل ناک کی سیدھ میں۔اتر گئی گاڑی پٹڑی سے!!!