گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب صبح سویرے ناشتہ کے ٹائم کھانے پینے کی چیزیں یاد آئیں تو کیا اسے ہمارے دماغ کا خلل سمجھا جائے گا ؟کہتے ہیں اسے ہی خلل دماغ کا!!!
نہ جی ہمیں کوئی وسوسہ سموسہ نہیں لگ رہا۔ اب ٹھیک نا؟
اب صبح سویرے ناشتہ کے ٹائم کھانے پینے کی چیزیں یاد آئیں تو کیا اسے ہمارے دماغ کا خلل سمجھا جائے گا ؟کہتے ہیں اسے ہی خلل دماغ کا!!!
ابھی پھیلا ہی کہاں ہے کچرا۔۔۔اپنے بھائی کے دماغی کچرے کی!!!
یہ کیا ہے بھئی؟؟؟کل رات آٹھ بجے
پھر سے سموسہ؟؟؟اب صبح سویرے ناشتہ کے ٹائم کھانے پینے کی چیزیں یاد آئیں تو کیا اسے ہمارے دماغ کا خلل سمجھا جائے گا ؟
نہ جی ہمیں کوئی وسوسہ سموسہ نہیں لگ رہا۔ اب ٹھیک نا؟
یہ کس بھائی کی بات ہو رہی ہےاپنے بھائی کے دماغی کچرے کی!!!
وعدہ کرو تو پورا کرو کسی کا اعتماد کبھی نہ توڑوآمین ثم آمین
لاریب بہنا آپ کے الفاظ ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ۔
ہاں نا۔۔ ہم نے بھی محسوس کیا کہ ہماری بہنا ہمارے پاس ہی بیٹھی ہیں اور ہم بولے جا رہے ہیں، بولے جا رہے ہیں۔
بہت شکریہ اتنا ٹائم انٹرویو کو دینے کے لئے اور وہ بھی مسلسل
فکر نہ کریں، آپ کا ذکر خیر نہیں ہے۔۔۔یہ کس بھائی کی بات ہو رہی ہے
طُرفہ تماشہ۔۔۔یہ کیا ہے بھئی؟؟؟
جی ہاں، جی ہاں۔۔۔یہ کیا اتنے صفحے وہ بھی بغیر انٹرویو کے۔
پیشگی معذرت!
ہم ابھی سر زیک کے دفتر شکایت درج کرائے دیتے ہیں۔
سر زیک ذرا یہاں آئیں دیکھیں سب نے مل ملا کے لڑی برباد کر دی ہے اور بھاگ بھی گئے ہیں۔
(اے اللہ معاف کر دینا سچی میں نے کبھی کسی کی شکایت نہیں کی!)
ہماری اور سیما آپا کی آپس کی بات ہے۔۔۔ دو سہیلیوں کی بات بھائی۔یہ کیا ہے بھئی؟؟؟
ہمارے سبھی بھائی ہماری وجہ سے " لائن حاضر " ہونے کو ہیں آج ۔یہ کس بھائی کی بات ہو رہی ہے
جب انسان کچھ کرنے کے لئےایک بات کہتا ہے تو وہ درپردہ ایک وعدہ ہی کر رہا ہوتا ہے۔ نہیں؟وعدہ کرو تو پورا کرو کسی کا اعتماد کبھی نہ توڑو
ہم نے وعدہ تو نہیں کیا تھا البتہ کہا ضرور تھا۔
پس اپنی اس بات کا بھرم رکھتے فرصت فدا کر دی ساری کی ساری۔
یعنی کہ اب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی غیر بھائی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف خدایا عدنان بھائی پر کیا گزرے گی یہ پڑھ سن کر۔فکر نہ کریں، آپ کا ذکر خیر نہیں ہے۔۔۔
آپ تو ہمارے اپنے ہیں ناں؟؟؟
یہ ایک اور غیر بھائی لوگ ہیں!!!
سن گن دینے والے کو پیش کیا جائے۔۔۔طُرفہ تماشہ۔۔۔
ہمیں سن گن کافی عرصہ سے مل رہی تھی۔۔۔
عن قریب سارے ڈھول کا پول کھولتے ہیں!!!
ہولا ہتھ رکھو۔۔۔ تراہ ای کڈھا تا میراہماری اور سیما آپا کی آپس کی بات ہے۔۔۔ دو سہیلیوں کی بات بھائی۔
آپ بیچ میں آئیں گے تو ہم نے بھابی جان کو شکایت لگا دینی ہے آپ کی۔
لڑی برباد کہاں ہوئی۔۔۔۔ ایک بہت بڑا مسئلہ حل کیا جا رہا ہے اس میں ۔یہ کیا اتنے صفحے وہ بھی بغیر انٹرویو کے۔
پیشگی معذرت!
ہم ابھی سر زیک کے دفتر شکایت درج کرائے دیتے ہیں۔
سر زیک ذرا یہاں آئیں دیکھیں سب نے مل ملا کے لڑی برباد کر دی ہے اور بھاگ بھی گئے ہیں۔
(اے اللہ معاف کر دینا سچی میں نے کبھی کسی کی شکایت نہیں کی!)
کنستر فُل ہے نا آج؟؟؟یعنی کہ اب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی غیر بھائی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف خدایا عدنان بھائی پر کیا گزرے گی یہ پڑھ سن کر۔
تو پھر گھر کے بھیدی نے اگر لنکا ڈھائی تو ہم ہتھ ہولا نہ رکھ پائیں گے روؤف بھائی۔۔۔ بس سمجھ لیں آپ۔ہولا ہتھ رکھو۔۔۔ تراہ ای کڈھا تا میرا
آج تو دو ہیں بھائی کنستر فُل۔۔۔ جن میں سے ایک ریزرو ہے ٹوٹلی آپ کے لئے۔ اور ماچس بھی نہیں لائیٹر ہے ساتھ میں۔ بس بچ بچاؤ ہی رکھئیے گا آپ۔ ورنہ ہم تو جانیں سیدھی بات۔۔۔ بھائی ہیں تو ہیں۔ دشمنی کی تو ہم بھی دشمنی نبھائیں گے۔کنستر فُل ہے نا آج؟؟؟