گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہو سکتا ہے۔۔۔کمبھ کا میلہ ہوگا!!!
آپ بھی وہیں کہیں تھے نا؟
ہمیں ہلکا ہلکا یاد آ رہا ہے
ہو سکتا ہے۔۔۔کمبھ کا میلہ ہوگا!!!
ہماری گاڑی ٹریک پر ہے۔۔۔تو دیکھ کر ڈرائیو کیجئیے نا گاڑی۔۔۔ بالکل ناک کی سیدھ میں۔
باقی باتیں بعد میں بھی ہوتی رہیں گی
ہاں مگر پہلے یہ صفات دبی دبی تھیں۔۔۔ اب تو ڈنکے کی چوٹ پر سامنے آ رہی ہیں عدنان بھائی کی صفات۔پہلے بھی کبھی نہیں تھے۔۔۔
پیدائشی لڑاکا طیارہ ہیں!!!
ہو سکتا ہے۔۔۔
آپ بھی وہیں کہیں تھے نا؟
ہمیں ہلکا ہلکا یاد آ رہا ہے
کچھ ایسے ہی خیالات ہمارے سر کے بارے بھی پائے جاتے ہیں عدنان بھائی۔۔۔
بہتر۔۔۔ ہماری والی کو دھکا دے کر کیجئیے ٹریک پہ سیما آپا۔ہماری گاڑی ٹریک پر ہے۔۔۔
آپ اپنی والی کا ذرا خیال رکھا کیجیے!!!
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔آپ کی یادداشت ناقابل بھروسہ و ناقابل اعتبار ہے!!!
ہم تو حوصلہ دے رہے ہیں عدنان بھائی کو۔ فریکچر کیسے ہوا۔۔۔ ہمیں نہیں معلومان کی بہادری کے سینگ کا فریکچر!!!
ہم ہائیکورٹ میں ، سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔۔۔درخواست مسترد کی جاتی ہے!!!
مفتی صاحب اور کمبھ کا میلا !!! پتہ ہے آپکو کمبھ کے میلے کے بارے میں!!!!ہو سکتا ہے۔۔۔
آپ بھی وہیں کہیں تھے نا؟
ہمیں ہلکا ہلکا یاد آ رہا ہے
نہ کسی کو ایسا درد چاہیے نہ دوا!!!
مفتی صاحب ہی نے ابھی ابھی ذکر کیا ہے کمبھ کے میلے کا۔ہمیں نہیں پتہ۔ بس نام سنا ہوا ہے۔مفتی صاحب اور کمبھ کا میلا !!! پتہ ہے آپکو کمبھ کے میلے کے بارے میں!!!!
مفتی صاحب نہیں یہ دونوں بہن بھائی۔۔۔مفتی صاحب اور کمبھ کا میلا !!! پتہ ہے آپکو کمبھ کے میلے کے بارے میں!!!!
اسے یادداشت نہیں وسوسہ کہتے ہیں!!!ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔
ہمیں تو سب یاد رہتا ہے۔
وسوسہ سے ہمیں سموسہ کیوں یاد آنے لگا؟اسے یادداشت نہیں وسوسہ کہتے ہیں!!!
شکر ہے ۔۔۔ آج ہی سہی۔ ہم آ تو گئے واپس۔مفتی صاحب نہیں یہ دونوں بہن بھائی۔۔۔
یہ دونوں ہماری انگلی چھڑا کر کمبھ کے میلے میں جاگھسے تھے۔۔۔
شفقتِ پدرانہ کے جذبے کے تحت ہم ان کو ڈھونڈنے اندر گئے۔۔۔
ہم تو تھوڑی دیر میں باہر آگئے، یہ آج آئے ہیں!!!
ہمارا ذکر کیا نا ؟کچرے کی فکر نہ کریں۔۔۔
صفائی والی ماسی موجود ہے!!!
کہتے ہیں اسے ہی خلل دماغ کا!!!وسوسہ سے ہمیں سموسہ کیوں یاد آنے لگا؟
جی آ، جی آ!!!ہمارا ذکر کیا نا ؟
ہو گئے حاضر۔۔۔۔ کہاں کرنا ہے صفایا؟جی آ، جی آ!!!
اپنے بھائی کے دماغی کچرے کا!!!ہو گئے حاضر۔۔۔۔ کہاں کرنا ہے صفایا؟