انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سیما علی

لائبریرین
وہ تو ہمارے چیف کھوجی ہی مکمل بریف کریں گے لیکن کھوج اس بات کی ہے یہ محترمہ گل یاسمین آپ لوگوں کی دعوت پر بنفس نفیس موجود تھی یا کہ نہیں
چیف کھوجی کو کھرا کہاں سے ملا۔ ہر شخص کا پاؤں دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ آج آپ کی سائنس بتاتی ہے کہ انگلیوں کے نشان، آنکھوں کی پتلیاں اور چہرے کی ساخت مشابہت کے باوجود مختلف ہیں تو یہی حال پیر کے نشان کا ہے۔۔۔۔۔کُھرا کہاں سے ملا!!!!!!!!
 
محمد عبدالرؤوف

پرانے وقتوں میں عمران بھائی رسا گیروں کو پکڑتے رہے ہیں۔ اب وہی تجربہ یہاں بھی کام آ رہا ہے :)
 
سید عمران

محفلین
چیف کھوجی کو کھرا کہاں سے ملا۔ ہر شخص کا پاؤں دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ آج آپ کی سائنس بتاتی ہے کہ انگلیوں کے نشان، آنکھوں کی پتلیاں اور چہرے کی ساخت مشابہت کے باوجود مختلف ہیں تو یہی حال پیر کے نشان کا ہے۔۔۔۔۔کُھرا کہاں سے ملا!!!!!!!!
چیف کھوجی کو پہلا کھرا عبد القدیر بھائی کے ملاقاتی احوال سے ملا...
بس پھر کھرے سے کھرا ملاتے گئے اور نت نئے راز آشکارا ہوتے گئے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چیف کھوجی کو پہلا کھرا عبد القدیر بھائی کے ملاقاتی احوال سے ملا...
بس پھر کھرے سے کھرا ملاتے گئے اور نت نئے راز آشکارا ہوتے گئے!!!
اور ہم بے خبر رہے کہ کھوج کی جا رہی ہے۔
اللہ پاک اتنا سادہ بھی کسی کو نہ بنائیں۔ :ROFLMAO:
 
سید عمران

محفلین
وہ تو اب ہمارے سگے والے بھیا ہیں نا۔۔۔ آپ ان کے بدلے روؤف بھائی کو لینا چاہیں گے؟؟؟ :rollingonthefloor:
وہ آنا چاہیں ہمارے ساتھ تو صد بسم اللہ...
آپ نے تو ان کے ساتھ وہ سلوک کیا جو انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کے ساتھ نہیں کیا...
اور وہ ہمارے ساتھ نہ آنا چاہیں تو ہم اکیلے سو پر بھاری...
گرچہ نہیں ہیں بہاری اور نہ ہی زرداری!!!
 
ہماری کیا مجال جو ہم روؤف بھائی کے ساتھ ایسا ویسا سلوک کریں۔۔ ہم تو آپ کے خیال سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے بھائی کو ہم نے لیا۔۔ ہمارے بھائی کو آپ لے لیں۔ ہم سے کوئی زیادتی نہ ہو جائے نا حساب کتاب میں۔
ورنہ تو روؤف بھائی اتنے اچھے ہیں اتنے اچھے ہیں کہ کیا بتائیں۔

آپ اکیلے سو پر بھاری۔۔۔۔ مان لیں یا منوائیں گے ڈانٹ شانٹ کر :LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو تو واقعی بہت کچھ بتانا پڑے گا...
سیما آپی کے معصوم بھیا!!!
قدیر بھائی بالکل معصوم بلکہ سیدھے سادے ہیں۔ سچی والے۔ انھیں بتانے کے لئے بہت بار بلکہ بار بار بتانا پڑتا ہے تب بھی امید ڈگمگائی رہتی ہے کہ سمجھے بھی یا نہیں۔
 
Top