گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی۔۔۔ ہم سکھائیں پنجابیدی کے بجائے دیاں آنا چاہیئے اور آندی کی جگ آندیاں
پنجابی افعال اور اضافت کی ادوات پر بھی جمع کے صیغہ کا لاگو ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ از ۔ انجمن اصلاح پنجابی۔
آخر کو ہمارا پنجابن ہونا کسی کا بھلا کر دے نا۔