انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

زیک

مسافر
یہ کیا اتنے صفحے وہ بھی بغیر انٹرویو کے۔
پیشگی معذرت!
ہم ابھی سر زیک کے دفتر شکایت درج کرائے دیتے ہیں۔
سر زیک ذرا یہاں آئیں دیکھیں سب نے مل ملا کے لڑی برباد کر دی ہے اور بھاگ بھی گئے ہیں۔
(اے اللہ معاف کر دینا سچی میں نے کبھی کسی کی شکایت نہیں کی!)
بالکل صحیح کہا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیاجی، سن رہا ہے نا تو؟؟؟
یہ ہیں آپ کی بہن جن کی خاطر سو سو جتن کیے!!!
ہاں تو کیا ہوا۔۔۔ ہم نے انھیں درپردہ کچھ سمجھایا ہے جسے وہ بخوبی سمجھ گئے ہیں۔
آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے ہمارے اچھے سے عدنان بھائی۔

ویسے بھی ہم نے تو آپ ہی کی کہی بات دہرائی ہے۔۔ پھر اس میں کیا حرج ہوا؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیلی کنستر پر بیٹھ کر دکھائیے گا۔۔۔
کُل عالَم کے لیے مفید ثابت ہوگا!!!
کھلتے ہیں گُل یہاں کھل کے بکھرنے کو :atwitsend:

ٹھیک ہے آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں مگر ایک عدد دعوت کے بعد۔ آخر کو آخری پیغام بھی تو سب کو پہنچانا ہے نا۔۔۔ اور دیکھنا ہے کہ کس کس کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
 

سید عمران

محفلین
کھلتے ہیں گُل یہاں کھل کے بکھرنے کو :atwitsend:

ٹھیک ہے آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں مگر ایک عدد دعوت کے بعد۔ آخر کو آخری پیغام بھی تو سب کو پہنچانا ہے نا۔۔۔ اور دیکھنا ہے کہ کس کس کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
دعوت کے بعد اور کنستر سے پہلے کے عرصہ کا احوال ہمیں ضرور بتاتی جائیے گا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دعوت کے بعد اور کنستر سے پہلے کے عرصہ کا احوال ہمیں ضرور بتاتی جائیے گا!!!
آپ کو سنی سنائی سے زیادہ آنکھوں دیکھی پر یقین ہے نا۔۔۔
تو اب کیوں سننا ہے بھلا :LOL:

بلکہ اب تو وہ شعر سنانا بھی بنتا ہے۔۔۔ سنئیے گا غور سے

تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ کے شرلاک ہومز کی تمام رپورٹس سچی ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم اختلاف کر کے اپنی شامت لا ہی نہیں سکتے۔ بس جو دعوت شاوت اور چائے شائے کینسل ہوئی، وہ دکھ ہمیں مار ہی ڈالے گا۔ :coffee:
اگر شرلاک ہومز کی رپورٹس سچی ہیں تو پھر اپنی سزا خود ہی تجویزکر لیں
 
Top