سید عمران
محفلین
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
وہ مگر مچھ اچھی چیزیں دیکھنے کے شوقین ہیں!!!مگر انھوں نے کب آپ کو بتایا؟
ہم نے تو ابھی ابھی سوچی یہ بات۔۔۔ ٹیلی پیتھی آتی ہے آپ کو نا؟؟؟
توبہ ہے۔۔۔۔ ایسا تو ہم سوچ بھی نہیں سکتےجو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والےہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔
اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
مسجد طوبی اور منگھو پیر بھی کبھی جانا نہ ہوا ۔ میرا تو ۔واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔جب تک ہم کراچی تھے تب تک تو شاید ایک بھی دریا نہیں تھا ۔ اب یہ دو دریا نہ جانے کہاں سے آگئے ۔ خیر کئی دفعہ جا کر بھی موقع نہیں ملا دیکھنے کا ۔ اب دیکھیں گے ۔ ضرور ۔
کراچی والے ہو کر بھی؟مسجد طوبی اور منگھو پیر بھی کبھی جانا نہ ہوا ۔ میرا تو ۔
ہم اچھے نہیں ہیں کیا؟وہ مگر مچھ اچھی چیزیں دیکھنے کے شوقین ہیں!!!
میں بھی اسی کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں بھئی ۔آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔
آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والے
کوئی آپ کے بارے میں سوچ کے دکھائے۔ ہم ہیں نا۔ فکر ناٹ بہنازہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
اچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔ہم اچھے نہیں ہیں کیا؟
پندرہ سال ہماری شادی کو ہو گئے۔ اب تو ایسے ایسے بہانے بنا لیتے ہیں کہ پوچھو متآج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
ہم سیدھے سادے۔۔۔ اب اندر کی بات کیا جانیں بھائی۔۔۔میں بھی اسی کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں بھئی ۔
لیں جی۔۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی عمران بھائی کے کیمپ میں شامل ہو گئےاچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔
یہ تو آپ نے سید عمران محترم کو ایک اور راہ دکھا دی ہمیں ٹھکانے لگوانے کیاچھی ہو پر وہ اچھا کھانا بھی تو پسند کرتے ہیں لہذا دور سے دیکھنا ۔
نہیں نا۔۔۔۔ سوچیے بھی مت کہ ہم پارٹی بدل لیں گےروؤف بھائی کو دیکھئیے کیسے پارٹی بدل لیتے ہیں روز روز۔
آج ہم کس کی شکل دیکھ کر جاگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ تو بہت دور تھا۔لیں جی۔۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی عمران بھائی کے کیمپ میں شامل ہو گئے