سید عمران
محفلین
نہیں لاش اوریجنل ہوگی۔۔۔ہائے اللہ جی۔۔۔ آپ نے تو ہمیں پل بھر میں مشہور کر دیا۔۔۔ ہم ایویں ہی آپ کو مخالف پارٹی میں سمجھ رہے تھے۔
آپ دھیان سے نیلا تھوتھا خود لائیے گا۔ بس اس میں تھوتھا کم اور نیلا رنگ زیادہ ہو تا کہ زیادہ سے زیادہ زہریلا دکھائی دے۔
اور ایک لاش کا بھی انتظام کر کے رکھئیے گا ۔ تا کہ ہمارے بچ کر روپوش ہونے کے بعد اسے ہماری لاش بنا کر پیش کیا جا سکے۔ پھر ہم بھی مزے سے آپ کے ساتھ تمام انڈو پاک چینلز کی خبریں سنیں گے پان کھائی کے۔۔ وہ بھی فائر والا نا۔۔۔
ڈن نا ؟؟؟
ہمیں کوئی دھوکے باز فراڈئیے لوگ نہیں ہیں!!!