گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی تو خوفزدہ ہونے کے بعد غمزدہ بھی ہونا ہے کہ بہنا کی پارٹی سے مخالف پارٹی میں کیوں گئے ۔اب تو آپ نے بھی ہمیں خوفزدہ کر دیا
بھگتیں اب۔
ابھی تو خوفزدہ ہونے کے بعد غمزدہ بھی ہونا ہے کہ بہنا کی پارٹی سے مخالف پارٹی میں کیوں گئے ۔اب تو آپ نے بھی ہمیں خوفزدہ کر دیا
روفی بھیا کے سینگ ہیں کیا؟؟؟اب ان کی مرضی کیا پوچھنی۔۔۔ انھوں نے سرِ عام آپ کے ساتھ ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔
مینڈھے کے سینگ ہوتے ہیں کیا؟؟؟
آ جاؤ میدان میں پھر
لوگوں کو لائیو ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا
روؤف بھائی دیکھ لیجئیے کہ کس نے آپ کو ایسا بولا۔۔۔ ہم نے تو اشارتاً بھی ایسی کوئی بات نہ کی تھی۔روفی بھیا کے سینگ ہیں کیا؟؟؟
"غازی روؤف" کیسا رہے گا
ڈرامہ کا نام بدلا جائے پہلے۔۔۔
آپ نے اشارتاً نہیں بلکہ صراحتاً بولا تھا۔۔۔ ایڈی تو معصومروؤف بھائی دیکھ لیجئیے کہ کس نے آپ کو ایسا بولا۔۔۔ ہم نے تو اشارتاً بھی ایسی کوئی بات نہ کی تھی۔
لیکن قصوروار ہمیں ہی جانا جاتا ہے ہمیشہ
میکے ڈو ڈو ہتھاں تے مہندی لگی اے ادّا۔۔۔ تھوڑا صبر کریسو۔۔ فیڑ آندے آساں میدان ولےآ ول ڈو ڈو ہتھ کریندوں چا
یہ چیز میرے عزیز!!!بننے کی کیا ضرورت ہے آپ کو؟؟؟؟
ہم نے بولا نہیں پوچھا ہے!!!روؤف بھائی دیکھ لیجئیے کہ کس نے آپ کو ایسا بولا۔۔۔ ہم نے تو اشارتاً بھی ایسی کوئی بات نہ کی تھی۔
لیکن قصوروار ہمیں ہی جانا جاتا ہے ہمیشہ
تے ٹائپنگ سبز بھتنی کریندی بیٹھی اےمیکے ڈو ڈو ہتھاں تے مہندی لگی اے ادّا۔۔۔ تھوڑا صبر کریسو۔۔ فیڑ آندے آساں میدان ولے
اب یہ نہ کہنا کہ میں آپ کو بھتنی کہہ رہا ہوںتے ٹائپنگ سبز بھتنی کریندی بیٹھی اے
کیا حاضر جوابی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔تے ٹائپنگ سبز بھتنی کریندی بیٹھی اے
اور نہیں تو کیا!!!اب یہ نہ کہنا کہ میں آپ کو بھتنی کہہ رہا ہوں
اپنے منہ میاں مٹھو کیسا رہے گا؟؟؟"غازی روؤف" کیسا رہے گا
اور نہیں تو کیا!!!
اچھا آفسکون سا آفس؟
کس کا آفس؟
کیوں بھاگا؟
سامان تو سارا پورا ہے نا؟؟؟
کچھ لیپا پوتی بھی کرنی پڑتی ہے نا
ٹرین چھوٹ رہی تھی کیا جو بھاگ کر پکڑنی تھی؟اچھا آفس
ہمارا آفس
لڑکی کے ساتھ بھاگا
(جس کے ساتھ بھاگنے کا ہمارا ارادہ تھا)
سامان اٹھا نہ سکا
جی آ، جی آتے ٹائپنگ سبز بھتنی کریندی بیٹھی اے
وہ تو خواہش پوری ہونے کے بعد بنیں گی ناں، ابھی نہیں!!!ہمارا انگوٹھا کیا ایسے پیپروں پہ لگانے کے لئے بنا ہے؟؟؟؟
ہائے اللہ۔۔۔ ہمیں " مرحومہ " بھی بول دیا۔ اب تو آپ کی بات کا بھرم رکھنا ہی پڑے گا۔
کہاں رکھیں؟؟؟