سید عمران
محفلین
نہیں لڑکی کا ابا پیچھے آرہا تھا!!!ٹرین چھوٹ رہی تھی کیا جو بھاگ کر پکڑنی تھی؟
نہیں لڑکی کا ابا پیچھے آرہا تھا!!!ٹرین چھوٹ رہی تھی کیا جو بھاگ کر پکڑنی تھی؟
واہ۔۔۔ خود ہی تسلیم کر لیاجی آ، جی آ
ہم نے کب ایسی کسی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔ آپ ہی ہمیں مار دینے پہ تُلے ہوئے ہیںوہ تو خواہش پوری ہونے کے بعد بنیں گی ناں، ابھی نہیں!!!
وہ روز کرتا ہے۔۔۔جس دن آئینے نے آپ کی کہی بات کی تصدیق کی نا۔۔ ہم یقین کر لیں گے کہ ہم بنی بنائی بھتنی ہیں۔۔۔ اس سے پہلے نہیں۔
پہلے کبھی انکار کیا تھا ؟واہ۔۔۔ خود ہی تسلیم کر لیا
وہ مذاق میں کہتا ہے کچھ بھی۔۔۔ اور ہم اللہ پاک کے مصور ہونے کو جھٹلا نہیں سکتے نا۔وہ روز کرتا ہے۔۔۔
آپ ہی اسے جھٹلائے جارہی ہیں!!!
ہم نے کب ایسی کسی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
آپ تو بس ہمیں ہی ڈھیر کر دیں اب۔۔
نہیں لڑکی کا ابا پیچھے آرہا تھا!!!
آہو جی!!!
ہم چُپ۔۔۔ تسی آپے بہوں سیانے او جی۔
مصور عبرت کے لیے بھی کچھ پینٹگزبناتا ہے!!!وہ مذاق میں کہتا ہے کچھ بھی۔۔۔ اور ہم اللہ پاک کے مصور ہونے کو جھٹلا نہیں سکتے نا۔
مذاق کی باتوں میں سنجیدگی کا تڑکا اس وقت کوئی لگاتا ہے جب وہ ہار چکا ہوتا ہےوہ مذاق میں کہتا ہے کچھ بھی۔۔۔ اور ہم اللہ پاک کے مصور ہونے کو جھٹلا نہیں سکتے نا۔
اب آئی فون آدھا آدھا کیسے کریں گی؟؟؟آنسو نہ بہا فریاد نہ کر!!!!
ہم بھی ایسے ہی ہیں آدھی روٹی کو بھی آدھا آدھا کر کے کھانے والے۔
یہ تو روؤف بھائی نے ہمیں اتنا ستایا کہ ہم تھوڑے بھلکڑ سے ہو گئے۔
مصور عبرت کے لیے بھی کچھ پینٹگزبناتا ہے!!!
اس کا تھوڑٰا بولا۔۔۔ روٹی آدھی کرنے کا بولا ۔ وہ تو ثابت رہے گا نااب آئی فون آدھا آدھا کیسے کریں گی؟؟؟
دو بھائیوں کے بیچ سے ہمیں کس صفائی سے نکال لے گئیں۔۔۔لیکن ہم نے تو ایسا کچھ نہ کیا۔
یہ تو پہلے بھی ہمارے بھائی تھے روؤف بھائی۔ ہم نے تو آپ والے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو بھی اپنا بھائی مان لیا۔۔۔
پھر بھی شکوہ ہے کہ ہم وفادار نہیں اپنے بھائیوں کے
پھر یہی بات اور کیسے کہیں؟؟؟ہائے نہیں۔۔۔ ایسے نہیں کہیں۔۔۔
نہیں بھائی۔۔۔ اس معاملے میں ہمارا ہمیشہ سے یہی کہنا ہے چاہے بات سنجیدگی میں ہو یا مذاق میں۔مذاق کی باتوں میں سنجیدگی کا تڑکا اس وقت کوئی لگاتا ہے جب وہ ہار چکا ہوتا ہے
ایڈی توں املے دی استانی!!!اس کا تھوڑٰا بولا
دو بھائیوں کے بیچ سے ہمیں کس صفائی سے نکال لے گئیں۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نااس کا تھوڑٰا بولا۔۔۔ روٹی آدھی کرنے کا بولا ۔ وہ تو ثابت رہے گا نا