سید عمران
محفلین
وہ تو لگتا ہے اب آپ کو پورا پورا ملے گا!!!اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا
وہ تو لگتا ہے اب آپ کو پورا پورا ملے گا!!!اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا
ایسے کہپھر یہی بات اور کیسے کہیں؟؟؟
جس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا
ساتھ میں بتائیں نا کہ "خالی ڈبہ" ملے گا پورا پورا تا کہ اس میں اپنے کنچے رکھ سکیں روؤف بھائی ۔وہ تو لگتا ہے اب آپ کو پورا پورا ملے گا!!!
ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔ساتھ میں بتائیں نا کہ "خالی ڈبہ" ملے گا پورا پورا تا کہ اس میں اپنے کنچے رکھ سکیں روؤف بھائی ۔
آپ نے اتنے مان سے بولا تھا ہمیں "مرحومہ " ہونے کا تو ہم انکار نہ کر سکے۔ اللہ پاک اتنا سادہ بھی نہ کسی کو بنائے۔
مجھے پتا ہے بہنیں کبھی بدلہ نہیں لیتیںجس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟
رؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!جس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟
غلط پتہ ہے پھر آپ کو۔مجھے پتا ہے بہنیں کبھی بدلہ لیتیں
آئے ہائے۔۔۔رؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!
آئی فون لیتے ہی چھیتی نال واپسی!!!
غلط کو ہمیشہ غلط ہی لکھنا چاہیے ورنہ وہ صحیح لگنے لگتا ہے!!!غلاط پتہ ہے پھر آپ کو۔
ایہہ چالاکی ساڈے ویر واسطے اے!!!آئے ہائے۔۔۔
اک تسی تے اک تہاڈے مشورے۔
ساڈے نال کوئی چالاکی نہ چلے گی ۔
گُلِ یاسمیں اب تو آئی فون ملنا چاہیےرؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!
آئی فون لیتے ہی چھیتی نال واپسی!!!
ہیں ہیں ان کے پاس کنچے۔ نہ ہوئے تو ہم اپنے والے دے دیں گے انھیں۔ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔
بے چارے رؤف بھائی کے پاس تو کنچے بھی نہیں ہیں۔۔۔
وہ بھی آپ کو دینے ہوں گے ہیرے جواہرات والے!!!
ویر کو ہم زبر سے پڑھ رہے ہیں۔ آپ بھی ایسا ہی پڑھئیے۔ایہہ چالاکی ساڈے ویر واسطے اے!!!
کھویا کہاں ہے جو ملنا چاہئیے۔۔۔ ہمارے سامنے تو رکھا ہے۔گُلِ یاسمیں اب تو آئی فون ملنا چاہیے
مٹی کے کنچے دیتی اچھی لگے گی ایک یورپ پلٹ خاتون؟؟؟لیکن ہیرے جواہرات والے کیوں دیں بھلا؟
ہاں نا۔۔۔ یہی تو لکھا ہم نے غلط کو غلط۔غلط کو ہمیشہ غلط ہی لکھنا چاہیے ورنہ وہ صحیح لگنے لگتا ہے!!!
مٹی کے نہیں کانچ کے ہیں۔۔۔ اور پلٹنے سے پہلے دیں گے نا۔۔ پھر تو ٹھیک ہے نا۔مٹی کے کنچے دیتی اچھی لگے گی ایک یورپ پلٹ خاتون؟؟؟
مکالمے میں ایڈریس بھیج رہا ہوں۔ ٹی سی ایس سے بھیج دینا دو تین دن میں مجھے مل جائے۔ پیاری بہن بہت شکریہکھویا کہاں ہے جو ملنا چاہئیے۔۔۔ ہمارے سامنے تو رکھا ہے۔