گمشدہ اراکینِ محفل

عمر سیف

محفلین
بط کو تو ابھی میں نے کیا ۔ ۔۔ بیل بج بج بند ہوئی مطلب سورہا ہے ۔ :confused: اب میں نے موبائل سے بیل دے کر بند کیا ۔۔ اب اٹھے گا تو مسڈ کال دیکھکر جان لے گا باجو کی کال تھی ۔

باجو واقعی اس وقت سو رہا تھا۔ آپ کی بیل 3:22 پہ آئی اور میں نے گھنٹی 3:30 کی لگائی ہوئی تھی۔ 4:30 پہ سحری کا وقت ختم ہوتا ہے تو 3:30 پہ سحری بننا شروع ہوتی ہے اور پھر ساتھ ساتھ سب کھاتے ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
ضبط! اللہ کریم آپ کے والد کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین!
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ روز خرم بھائی کا پیغام آیا تھا، سبکو سلام کہہ رہے تھے۔

پتہ نہیں محفل میں کب آئیں گے؟
 

تیشہ

محفلین
باجو واقعی اس وقت سو رہا تھا۔ آپ کی بیل 3:22 پہ آئی اور میں نے گھنٹی 3:30 کی لگائی ہوئی تھی۔ 4:30 پہ سحری کا وقت ختم ہوتا ہے تو 3:30 پہ سحری بننا شروع ہوتی ہے اور پھر ساتھ ساتھ سب کھاتے ہیں۔




ہاں کچھ منٹ پہلے ہی میں کرچکی تھی مجھے اندازہ ہوگیا تھا تم گھوڑے بیچ کر سورہے ہو ۔ ۔ رات میری شرارت کی رگ پھڑک پھڑک رہی تھی میں نے سوچا سبھی کو سوتے ہوؤں کو اٹھاتی ہوں پر ابھی میں سوچ ہی رہی تھی پہل کہاں سے کروں کہ :( مجھے خود نیند آگئی اور سوگئی ۔ :(
اچھا خیر جب نیند نہ آئی تو میں سبکو اٹھاؤں گی ۔
animated0137.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ نے بتایا کیوں کہ میں تو سحری کے بعد ہی سوتا ہوں :confused: نا بتاتے تو مجھے پتا بھی نا چلتا ۔۔ ۔ اب کچھ نہیں ہوسکتا :(

اب میں ذرا چھوٹے بھیا کو اٹھا لوں
zzzbbbbnnnn.gif
گھوڑے بیچ کر سورہے ہونگے ۔
 

عمر سیف

محفلین
ہاں کچھ منٹ پہلے ہی میں کرچکی تھی مجھے اندازہ ہوگیا تھا تم گھوڑے بیچ کر سورہے ہو ۔ ۔ رات میری شرارت کی رگ پھڑک پھڑک رہی تھی میں نے سوچا سبھی کو سوتے ہوؤں کو اٹھاتی ہوں پر ابھی میں سوچ ہی رہی تھی پہل کہاں سے کروں کہ :( مجھے خود نیند آگئی اور سوگئی ۔ :(
اچھا خیر جب نیند نہ آئی تو میں سبکو اٹھاؤں گی ۔
animated0137.gif

آپ ایسا کریں نا پھر اب میں الآرم نہیں لگاتا ۔ آپ ہی مس کال کر دیا کریں ۔ سب اٹھ جائیں گے۔:rolleyes:
 
Top